|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک صاحب اپنی بیوی ، بکری اور ایک پالتو شیر کے ساتھ ایک جنگل میں سفر کررہے تھے۔ اچانک آگے ایک دریا آگیا۔ اس آدمی نے بکری کو کندھے پر لادا اوراپنی بیوی سے کہا۔
"میں پہلے بکری کو دوسرے کنارے پر چھوڑ آوں۔ پھر آکے تمھیں لے جاتا ہوں۔ شیر سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ، کیونکہ یہ تو گھر کا پالتو ہے۔" اس سے پہلے کہ بیوی کچھ بولتی ۔ شیردوڑتا ہوا آیا اور مالک کے پیر پکڑ کر بولا " مالک پہلے مجھے اپنے ساتھ لے جائیں ۔ مجھے ڈر لگ رہا ہے" وہ آدمی بہت حیران ہوا اور کہا " تم کیوں ڈر رہے ہو۔ تم تو شیر ہو" شیر نے کہا " مالک تمھاربیوی اکثر تمھیں کچا چبانے کی دھمکیاں دیتی رہتی ہے۔ مجھے ڈر لگ رہا ہے -کہیں مجھے اکیلا پاکر چبا ہی نہ ڈالے"
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی) Visit My Blog http://www.homeopathypakistan.blogspot.com |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | کنعان (09-01-11), یاسر عمران مرزا (12-01-11), نیلم خان (08-01-11), محمد عاصم (09-01-11), محمدمبشرعلی (13-01-11), مسلم بھائی (09-01-11), ابو عمار (11-01-11), ابن آدم (09-01-11), بزم خیال (09-01-11), سحر (12-01-11), عبداللہ آدم (08-01-11), عروج (18-01-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہاہاہاہاہاہا بہت خوب ویسے آپ بھابی شیر اور بکری کو لے کر جا کہاں رہے تھےِ؟
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 103
کمائي: 3,273
شکریہ: 1,019
96 مراسلہ میں 322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈاکٹر صاحب آپ پر مجھے ترس آرہاہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈاکٹر صاحب گھاس ، شیر اور بکری کی کہانی کو خوب شیر، بکری اور بیوی میں بدلا ۔
ہمت سے کام لیں !!
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 103
کمائي: 3,273
شکریہ: 1,019
96 مراسلہ میں 322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() اس کا مطلب اس سے بچ کر ہی رہنا ہوگا
__________________
اسی(اللہ) نے پہلی کتابوں میں تمہارا نام مسلم رکھا تھا اور اس کتاب میں بھی مسلم ہی رکھا ہے۔(الحج آیت 7 تو بھائیوں لوگوں کی پسند کے ناموں کو چھوڑو اللہ کی پسند کو اپناؤ اور تفرقہ بازی ختم کرو۔
|
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ویلکم بھائ جان اگر پھڈا ختم ہو گیا ہو تو اپنے آنے کی تاریخ اور ٹائم بھی بتا دیں
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ورنہ کب کا مرکھپ گیا ہوتا۔۔[/QUOTE]
مریں آپ کے دشمن آپ کیوں مریں
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, گھر, پہلے, پکڑ, پیر, لگ, چھوڑ, مالک, آگے, آیا, آدمی, اپنی, اپنے, بکری, بیوی, تمھیں, جائیں, جاتا, دیتی, دوسرے, دریا, سفر, ساتھ, شیر, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اگلی ملکہ میری بیوی ہو گی: پرنس چارلس | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-11-10 01:48 PM |
| بیوی سے تنگ شوہر کی خودکشی | جاویداسد | خبریں | 21 | 13-07-10 10:16 PM |
| ایک دفعہ ایک فوجی اپنی بیوی کو | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 17-10-09 09:19 AM |
| بندر اور بیوی | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 1 | 17-01-09 12:24 AM |