واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




صبر کی تلقین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-11, 11:45 AM   #1
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default صبر کی تلقین

صبر کی تلقین

پاگل خانے کی گاڑی کچھ پاگلوں‌کو لے کر کہیں جارہی تھی کہ راستے میں‌ایک دوسری گاڑی سے اسکا ایکسیڈنٹ‌ہوگیا ۔ ایک پاگل کا بازو کٹ گیا اور وہ درد سے بری طرح چیخنے چلانے اور رونے پیٹنے لگا۔
ایک پاگل نے اسے تسلی دیتے ہوئے اسکا حوصلہ بڑھایا
" یار ۔ ہمت کرو۔ بازو کے کٹ جانے پراتنا مت روؤ ۔" پھر قریب پڑے ایک شخص کی طرف اشارہ کرکے کہا " اسے دیکھو ۔ اسکی گردن کٹ گئی ہے۔ وہ کتنی ہمت سے چپ چاپ پڑا ہے "
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-12-11), فیصل ناصر (16-12-11), ارشد کمبوہ (16-12-11), بنت حوا (16-12-11)
پرانا 16-12-11, 03:52 PM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
مفتی (16-12-11)
جواب

Tags
ہے۔, کٹ, کتنی, کرکے, گئی, گاڑی, گردن, پڑے, پڑا, پاگل, قریب, لے, میں‌ایک, اسکا, اسے, بری, جانے, خانے, دیکھو, دوسری, درد, راستے, شخص, طرح, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger