واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے

صدر آصف زرداری ، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-05-11, 02:47 PM   #1
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default صدر آصف زرداری ، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن

صدر آصف زرداری ، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن

ایک طیارے میں صدر آصف زرداری ، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن اکٹھے سفر کر رہے تھے۔
مولانا فضل الرحمن بولے “میں یقین سے کہتا ہوں کہ اگر میں پانچ ہزار کے نوٹوں کا بنڈل نیچے پھینک دوں تو عوام میں کم از کم ایک آدمی کی زندگی سنور جائے گی۔”
نواز شریف بولے ” اگر میں پانچ ہزار کے دس نوٹ نیچے پھینک دوں تو یقیناً دس آدمیوں کی زندگی سنور جائے ”
صدر آصف علی زرداری طیش میں آکر بولے ” اگر میں پانچ پانچ ہزار کے پچاس نوٹ نیچے پھینک دوں تو کم از کم پچاس آدمیوں کی زندگی سنور جائے گی ”
یہ باتیں طیارے کا پائلٹ سن رہا تھا، وہ بولا ” اگر میں آپ تینوں کو زمین پر پھینک دوں تو سارے پاکستانی عوام کی حالت سنور جائے گی

---------------------------------------------------------------------------------
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), فخر بٹ (16-06-11), ھارون اعظم (16-06-11), ننھا بچہ (27-05-11), مرزا عامر (27-05-11), wajee (24-06-11), آبی ٹوکول (27-05-11), ارشد کمبوہ (27-05-11), بزم خیال (31-05-11), حسنین ایوب (24-06-11), روشنی (30-05-11), سام (27-05-11), سامیہ بٹ (23-06-11), سحر بٹ (27-05-11), عبدالقدوس (28-05-11)
پرانا 27-05-11, 05:23 PM   #2
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ایک طیارے میں صدر آصف زرداری ، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن اکٹھے سفر کر رہے تھے۔
مولانا فضل الرحمن بولے “میں یقین سے کہتا ہوں کہ اگر میں پانچ ہزار کے نوٹوں کا بنڈل نیچے پھینک دوں تو عوام میں کم از کم ایک آدمی کی زندگی سنور جائے گی۔”
نواز شریف بولے ” اگر میں پانچ ہزار کے دس نوٹ نیچے پھینک دوں تو یقیناً دس آدمیوں کی زندگی سنور جائے ”
صدر آصف علی زرداری طیش میں آکر بولے ” اگر میں پانچ پانچ ہزار کے پچاس نوٹ نیچے پھینک دوں تو کم از کم پچاس آدمیوں کی زندگی سنور جائے گی ”
یہ باتیں طیارے کا پائلٹ سن رہا تھا، وہ بولا ” اگر میں آپ تینوں کو زمین پر پھینک دوں تو سارے پاکستانی عوام کی حالت سنور جائے گی
ایسی بات نہیں ہے!!!
شخشیات پر لکھنے پر پابندی ختم ہو گئ؟
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 05:44 PM   #3
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ خراسانی مراسلہ دیکھیں
ایسی بات نہیں ہے!!!
شخشیات پر لکھنے پر پابندی ختم ہو گئ؟

ڈھولہ شخصیات پر پابندی اب بھی لاگو ہے
جس کا ذکر ہے تشخیصی دھبے ہیں نہ کہ شخصیات پر موضوع
------
Attached Images
   
Last edited by عصمت; 27-05-11 at 05:52 PM.
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
عصمت کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 06:20 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس پرمجھےاپنےایک استادڈاکٹرمہدی حسن یادآگئےایک بارانہوں نے بتایاکہ انہوں نےایک ہٹ لسٹ تیارکی ہوئی ہےجنہیں وہ مارناچاہتےہیں کہ ان افراد کےمرنے سےملک کے حالات بہتر ہو جائیں گے۔سومین نے بھی ایک لست بنالی ویسے میری ہٹ لسٹ کی تاپ پر ہین یہ حضرات
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
سامیہ بٹ (23-06-11), طاھر (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 06:25 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان کے مرنے سے حلات نہیں بدلیں گے ۔ ان جیسے دوسرے پہلے ہی لائن لگا کر کھڑے ہوئے ہیں ۔ یہ بات کہی جا رہی تھی کہ مشرف کے جانے سے اس ملک میں امن اور خوشحالی آ جائیگی لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہوا ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-05-11), منتظمین (27-05-11), مسلم بھائی (23-06-11), wajee (24-06-11), سامیہ بٹ (23-06-11)
پرانا 27-05-11, 07:39 PM   #6
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ان کو مرنے بھی مت دینا ورنہ ان کے باپ آجائیں گے
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-05-11, 11:07 PM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
ان کے مرنے سے حلات نہیں بدلیں گے ۔ ان جیسے دوسرے پہلے ہی لائن لگا کر کھڑے ہوئے ہیں ۔ یہ بات کہی جا رہی تھی کہ مشرف کے جانے سے اس ملک میں امن اور خوشحالی آ جائیگی لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہوا ۔
صرف تین سے کچھہ نہی ہو گا میرے اندازے سے پاکستان کو کم از کم دس ہزار کا خون ہی صاف کر سکتا ہے
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-05-11), سام (28-05-11)
پرانا 30-05-11, 02:51 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
صرف تین سے کچھہ نہی ہو گا میرے اندازے سے پاکستان کو کم از کم دس ہزار کا خون ہی صاف کر سکتا ہے
چاہے 10 لاکھ ہی کیوں نہ ختم کر لو۔ بدلنے والا کچھ بھی نہیں۔ عذاب کسی دوسری صورت میں آجائے گا ۔ مسئلے کا بنیادی حل ہے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کو ترک کرنا۔ یہی میرے دستخط ہیں اور یہی ہے واحد علاج ۔ قران کے مطابق۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
wajee (24-06-11), حسنین ایوب (24-06-11), سامیہ بٹ (23-06-11)
پرانا 30-05-11, 02:57 PM   #9
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عامر جی آپ نے بلکل سہی فرمایا ،
اللہ اور اسکے رسول کی نافرمانی کی سزا ہےیہ سب۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
روشنی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (30-05-11)
پرانا 16-06-11, 08:07 PM   #10
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے بھائی
شیئرنگ کا شکریہ
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-06-11, 08:23 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
مسلم بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 103
کمائي: 3,273
شکریہ: 1,019
96 مراسلہ میں 322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
ان کے مرنے سے حلات نہیں بدلیں گے ۔ ان جیسے دوسرے پہلے ہی لائن لگا کر کھڑے ہوئے ہیں ۔ یہ بات کہی جا رہی تھی کہ مشرف کے جانے سے اس ملک میں امن اور خوشحالی آ جائیگی لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہوا ۔
ٹھیک کہا ہے
اصل میں ہمیں نظام بدلنے کی کوشش کرنی چاہیے
جب بھی اسلامی نظام قائم ہوگا توہی ایک عام آدمی کے حالات درست ہوں گے
ان شاءاللہ
__________________
اسی(اللہ) نے پہلی کتابوں میں تمہارا نام مسلم رکھا تھا اور اس کتاب میں بھی مسلم ہی رکھا ہے۔(الحج آیت 7تو بھائیوں لوگوں کی پسند کے ناموں کو چھوڑو اللہ کی پسند کو اپناؤ اور تفرقہ بازی ختم کرو۔
مسلم بھائی آن لائن ہے   Reply With Quote
مسلم بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (23-06-11)
پرانا 23-06-11, 10:13 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
سامیہ بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 119
کمائي: 2,031
شکریہ: 243
74 مراسلہ میں 197 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلامی نظام نا فذ کرنے کے ساتھ ساتھ ہر ایک کو اپنی جگہ بدلنے کی ضرورت ہے
کیونکہ نظام نافذ ہونے کے بعد دوسرا بڑا اقدام اس پر عملدرآمد ہے
اسی کے پیش نظر حالات کو بدلا جا سکتا ہے
__________________
آئنیہ میرا بہترین دوست ہے کیونکہ جب میں روتی ہوں تو یہ مجھ پر ہنستا نہیں ہے
سامیہ بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہزار, فضل, کم, پھینک, پاکستانی, پانچ, یقین, نواز, نواز شریف, مولانا, آدمی, آصف, آصف زرداری, الرحمن, جائے, حالت, دس, زندگی, زمین, زرداری, سفر, شریف, عوام, علی, صدر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger