واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




صوبوں کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-06-11, 08:16 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default صوبوں کے نام

صوبوں کے نام

استاد شاگرد سے :بتاو پاکستان کے کتنے صوبے ہیں؟
شاگرد:سر چار
استاد:شاباش-چلو انکو نام بتاو۔
شاگرد:مشرق ،مغرب،شمال،جنوب
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
اویسی (17-06-11), حیدر (17-06-11), سام (17-06-11), سامیہ بٹ (16-06-11)
پرانا 16-06-11, 08:38 PM   #2
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
اویسی (17-06-11), حیدر (17-06-11), سام (17-06-11), سامیہ بٹ (16-06-11)
پرانا 16-06-11, 11:14 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
سامیہ بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 119
کمائي: 2,031
شکریہ: 243
74 مراسلہ میں 197 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہا
سامیہ بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سامیہ بٹ کا شکریہ ادا کیا
اویسی (17-06-11), حیدر (17-06-11), سام (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 01:18 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آئرلینڈمیں اباد زیادہ ترپاکستانیوں کاتعلق پنجاب اورkpkسےہے ۔اردوسپیکنگ اورسندھی بھی ہیں۔8سال میں صرف ایک بارمیری ملاقات ایک بلوچ خاتون سےہوئی۔تعارف کےدوران میں نےان سےپوچھاکہ پاکستان کےکس حصہ سےانکاتعلق ہےتوبلوچستان کہہ کرخاتون نے دریافت کیاکہ آپکوبلوچستان کاپتہ ہےکافی دیرحیرت سےمیں انکامنہ تکتی رہی کہ یہ کیاسوال ہے؟بھئی میرےوطن کاایک صوبہ ہےآگہی کیوں نہ ہوتی۔خیرانھوں نےبتایاکہ اکثرخواتین کونہیں معلوم ہوتا۔

میں نےان سےبراہوی اوربلوچی کےبارےمیں ایک دوسوالات کیےجسپر وہ بہت متعجب اورخوش ہوئیں کہ پہلی بارکوئی ملاہےجوانکےصوبےکےبارےمیں جانتاہے۔
میں نےاسواقعہ کاذکر اپنی سب دوستوں سےکیاکہ کیایہ ممکن ہےکوئی پاکستانی بلوچستان کےبارےمیں نہ جانتاہو۔ایک اردوسپیکنگ خاتون کاکہناتھا کہ لاعلم ہیں نہیں۔لاعلم بنتی ہین ۔میرےتوسرپرسے بات گذرگئی تھی۔میرادل توآج بھی تسلیم نہیں کرتاکہ ہم اتنے لاعلم اورلاتعلق ہوگئےہیں۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (17-06-11), فیصل ناصر (17-06-11), wajee (17-06-11), اویسی (17-06-11), احمد نذیر (17-06-11), حیدر (17-06-11), راجہ اکرام (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 09:28 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلوچستان کے بجائے اگر کوئٹہ کہا جائے تو اکثریت واقف نکل آتی ہے۔
لیکن غم یہ ہے کہ پھر کوئٹہ کا جغرافیہ سیکڑوں کلومیٹر دور ہٹ کر خیبر پختونخواہ میں چلا جاتا ہے۔
میرے ساتھ ایسا ہی دلچسپ واقعہ ہوا تھا۔ چونکہ میری پیدائش ہی پنجاب کی ہے۔ تو میرےسارے دوست پنجابی ہیں۔ بچپن سے اُٹھنا بیٹھنا۔
بہت عرصہ قبل ایک مرتبہ کہا کہ بلوچستان جا رہا ہوں تو کنفیوزہوئے۔ کہا کہ کوئٹہ جانا ہے۔ تب سمجھ آیا اور کہنے لگے کہ پشاور سے کتنے فاصلے پر ہے۔

خیر یہ کہنا کہ صرف بلوچستان کےساتھ ایسا ہوتا ہے ، غلط ہو گا۔
بمشکل تمام جب دوستوں کی برین واشنگ کر دی بلوچستان کے جغرافیہ کے اعتبار سے۔
تو گزشتہ سال ایک دوست جس کو گھومنے پھرنے کی باتیں کرنے کا بہت شوق ہے کہنے لگا کہ چترال دیکھنے کا بڑا شوق ہے۔ یہ کوئٹہ سے کتنے گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے۔ اب بندہ اپنا سر ہی پیٹ سکتا ہے ناں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (17-06-11), wajee (17-06-11), اویسی (17-06-11), احمد نذیر (17-06-11), سام (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 10:53 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
بلوچستان کے بجائے اگر کوئٹہ کہا جائے تو اکثریت واقف نکل آتی ہے۔
لیکن غم یہ ہے کہ پھر کوئٹہ کا جغرافیہ سیکڑوں کلومیٹر دور ہٹ کر خیبر پختونخواہ میں چلا جاتا ہے۔
میرے ساتھ ایسا ہی دلچسپ واقعہ ہوا تھا۔ چونکہ میری پیدائش ہی پنجاب کی ہے۔ تو میرےسارے دوست پنجابی ہیں۔ بچپن سے اُٹھنا بیٹھنا۔
بہت عرصہ قبل ایک مرتبہ کہا کہ بلوچستان جا رہا ہوں تو کنفیوزہوئے۔ کہا کہ کوئٹہ جانا ہے۔ تب سمجھ آیا اور کہنے لگے کہ پشاور سے کتنے فاصلے پر ہے۔

خیر یہ کہنا کہ صرف بلوچستان کےساتھ ایسا ہوتا ہے ، غلط ہو گا۔
بمشکل تمام جب دوستوں کی برین واشنگ کر دی بلوچستان کے جغرافیہ کے اعتبار سے۔
تو گزشتہ سال ایک دوست جس کو گھومنے پھرنے کی باتیں کرنے کا بہت شوق ہے کہنے لگا کہ چترال دیکھنے کا بڑا شوق ہے۔ یہ کوئٹہ سے کتنے گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے۔ اب بندہ اپنا سر ہی پیٹ سکتا ہے ناں
بدر بھائی سوات چلتے ہیں سبی ہے آدھے گھنٹے کا راستہ ہے نا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
skjatala (17-06-11), احمد نذیر (17-06-11), حیدر (17-06-11), سام (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 01:50 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں محل وقوع نہ پتہ ہو۔یہ توبچےبچےنےرٹاہوتاہےکہ پاکستان کے4 صوبےہیں۔رقبےکےلحاظ سےسب سےبڑاصوبہ بلوچستان ہے۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (17-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 02:35 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالکل ٹھیک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-06-11)
جواب

Tags
کہہ, کتنے, پہلی, پاکستان, نام, ملاقات, ممکن, مشرق, معلوم, اپنی, انکو, اتنے, استاد, بنتی, بتاو, حصہ, دوستوں, دریافت, سال, شاگرد, شاباش, صوبہ, صوبوں, صوبے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
رینٹل پاور منصوبوں کے ٹھیکے شفاف نہیں تھے، ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہئے:چیف جسٹس جاویداسد خبریں 0 26-10-10 07:39 PM
بے قصور وں کو گرفتار کرانے والا بے قصور ۔۔۔ جاویداسد خبریں 0 18-10-10 10:41 PM
وفاق اور صوبوں میں 5مارچ تک سر کاری ملازمین کے تبادلوں اور تقر ریوں پر پابند ی عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:38 AM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger