|
|
#1 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: khanewal
مراسلات: 91
کمائي: 688
شکریہ: 45
36 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے طوطے پالنے کا بہت شوق ہے۔اور میرے لاڈلے طوطے کا نام میاں مٹھو ہے۔میری دیکھا دیکھی باقی گھر والوں کو بھی یہ شوق لگ چکا ہے۔ خیر جب ہمارے میاں مٹھو کے گانی نکلی تو گھر والے اسکی شادی کا سوچنے لگے اور ہمیں اسکے لیئے ایک عدد دلہن لانے کی ذمہداری سوونپ دی۔
اگلے دن ہم بازار سے اس کےلیئے ''دلہن''لے آئے۔سب گھر والے بہت خوش تھے۔کیونکہ میاں بیوی کی محبت قابل دید تھی۔پھر ایک دن دلہن صاحبہ کے بھی گانی نکل آئی۔ اب کیا کیا جائے؟ سبھی دولھے میاں کی ناراضگی سے شاکی تھے۔چنانچہ رات کو ابا کے گھر آنے پر یہ قرار پایا کہ میاں مٹھو کے لیئے ایک عدد مزید دلہن تلاش کی جائے اور ساتھ ہی انکی مطلقہ کے لیئے بھی۔اس بار بھی یہ ذم داری مجھے سونپ دی گئی۔ اگلے دن ہم اپنے بھانجے کو بھی ساتھ لے گئے تا کہ شناخت میں آسانی رہے۔دکاندار کو دو عدد طوطیوں کا کہا اور ساتھ ہی ہمارے بھانجے نے اسکو'''طوطیاں ہی'''لانے کو کہا۔ دوکاندار۔۔طوطیاں ہی ہوں گی جناب بھانجہ۔۔۔آپ کیسے کہ سکتے ہیں کہ طوطیاں ہوں گی۔ دکاندار(غصّے سے۔۔۔۔۔ہمارا روز کا کام ہے بھئی جواب میں میرے بھانجے نے جو کچھ کہا اسے سن کر مجھے ہنسی کنٹرول کرنا مشکل ہو گیا۔آپ بھی سنیئے ''''''''ارے۔یہ بات تو طوطے کو بھی معلوم نہیں ہوتی کہ سامنے والا طوطا ہے یا طوطی'''''''''
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 1
کمائي: 7
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تم بہت گندے ہو ٹانٹناٹان
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: khanewal
مراسلات: 91
کمائي: 688
شکریہ: 45
36 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کس طرح جی؟؟
|
|
|
|