واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




::: عقلمندی :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-07, 01:13 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,890
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ::: عقلمندی :::

::: عقلمندی :::

ایک بس جارہی تھی جس کی چھت کے اوپر بیٹھے ہوئے آدمی نے نیچے بیٹھے ہوئے آدمی کو آواز لگائی ۔’’نوید‘‘
نیچے بیٹھے ہوئے ایک آدمی نے اپنا سر باہر نکالا تو اوپر والے نے اس کے سر پر ایک چپت لگائی۔ چنانچہ اس نے اپنا سر اندر کر لیا ۔ تھوڑی دیر بعد اوپر والے نے پھر آواز لگائی ۔’’شمشاد‘‘
نیچے بیٹھے ہوئے آدمی نے پھر اپنا سر باہر نکالا تو اوپر والے نے چپت سر پر لگائی ۔چنانچہ اس نے اپنا سر اندر کرلیا ۔
یہ منظر دیکھ کر برابر میں بیٹھے ہوئے آدمی نے اس سے پوچھا ۔
’’کیا تمہارا نام نوید ہے ‘‘؟
اس نے جواب دیا ۔’’نہیں میں اسے بے وقوف بنا رہا ہوں ‘‘۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (14-12-07)
پرانا 14-12-07, 01:14 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ::: عقلمندی :::

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
بہت خوب جناب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-07, 09:02 AM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::: عقلمندی :::

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-04-08, 09:52 AM   #4
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,802
شکریہ: 1,318
153 مراسلہ میں 212 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::: عقلمندی :::

واہ واہ بھئ واہ۔۔ مزہ آگیا۔
عمیر نعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
آدمی, جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger