واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




عقلمند طالبعلم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-08, 06:07 PM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking عقلمند طالبعلم

عقلمند طالبعلم

ایک دفعہ چار طالب علم ساری رات باہر گھومتے رہے جبکہ صبح ان کا کلاس ٹیسٹ تھا وہ اس ٹیسٹ کی تیاری نہ کر پائے۔

اگلے دن چاروں طالب علم اپنے کپڑے گریس اور سیاہ رنگ سے بھر کر پرنسپل کے پاس گئے اور کہا کہ
سر کل ہم ایک شادی میں گئے واپسی پر گاڑی کا ٹائر برسٹ ہو گیا اور ہمارے پاس ایکسٹرا ٹائر بھی نہیں تھا ہم ساری رات ٹائر کے لئے مارے مارے پھرتے رہے تو ابھی ابھی ہم یونیورسٹی پہنچے ہیں اور ہم ٹیسٹ بالکل تیار نہیں کر پائے سر آج کا ٹیسٹ کچھ دن کے بعد لے لئجیے
پرنسپل کچھ سوچتے ہوئے
آپ لوگ جھوٹ تو نہیں بول رہے
سب طالبعلموں نے یک زبان ہو کر کہا نہیں سر آپ کی قسم ہم سچ بول رہے ہیں
تو پرنسپل نے جوب دیا
نہیں ٹیسٹ تو آج ہی ہو گا ہاں ایک کام ہو سکتا ہے آپ چاروں آج کی بجائے پرسوں ٹیسٹ دے دینا
طالب علم خوش ہو گئے کہ چلو دو دن مل گئے ہیں تیاری کر لیں گے
مطلوبہ دن پر چاروں طالب علم پہنچ جاتے ہیں پرنسپل پوچھتا ہے آپ لوگ تیار ہیں
طالب علم جواب دیتے ہیں جی ہم تیار ہیں
پرنسپل کہتا ہے کہ چلو پھر آپ سب لوگوں کو الگ الگ کمروں میں بٹھایا جائے گا
طالب علموں نے تیاری کی ہوتی ہے کہتے ہیں جیسی آپ کی مرضی سر
اور پھر ان سب کو الگ الگ کمروں میں بٹھایا جاتا ہے اور سب کو 100 نمبر کا پیپر دیا جاتا ہے لیکن سب کے صرف دو دو نمبر آتے ہیں کیونکہ اس پیپر میں صرف دو سوال تھے

پہلا سوال -------- آپ کا نام ----------------------------------------- 2 نمبر
دوسرا سوال -- گاڑی کا کونسا ٹائر برسٹ ہوا تھا ---------------------98 نمبر
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-12-08), پاکستانی لڑکی (04-10-09), ملک بھائی (04-10-09), مرزا محمد فاروق (03-10-09), مزمل فاروق (02-12-08), ابو عمار (29-11-08), بابر (10-04-09), جیو (06-04-09), عامرشہزاد (10-10-09)
پرانا 06-04-09, 11:46 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
جیو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 20
کمائي: 396
شکریہ: 292
9 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیو آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جیو کا شکریہ ادا کیا
وسیم (07-04-09), مرزا محمد فاروق (03-10-09), عامرشہزاد (10-10-09)
پرانا 03-10-09, 11:18 AM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پرنسپل نے بتا دیا کہ وہ پرنسپل کیوں ہے
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-10-09, 11:42 AM   #4
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب وسیم بھائی پرنسپل پرنسپل ہی ہوتا ہے سٹوڈنٹ چاہے کتنا ہی چالاک کیوں‌نہ ہو۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-09, 08:24 PM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بھائی آپ نے اچھا جوک پوسٹ کیا ھے ۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-09, 09:29 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پوسٹ, لوگ, آج, بھائی, جھوٹ, جواب, خوش, رات, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger