![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,382
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک عورت گالف کھیل رہی تھی کہ ایک ہٹ کے بعد اس کی گیند قریبی جنگل میںجا گری، بال ڈھونڈتے ڈھونڈتے وہ جھاڑیوں میں پہنچ گئ جہاں گیند پڑی تھی۔ اس نے دیکھا کہ ادھر ایک مینڈک کانٹے دار جھاڑی میں پھنسا ہوا ہے۔
مینڈک نے عورت کو دیکھ کر کہا، خاتون اگر آپ مجھے ان کانٹوں سے نجات دلا دیں گی تو میں آپ کی تین خواہشات پوری کروں گا۔ یہ سن کر خاتون نے فوراً ہاتھ بڑھا کر مینڈک کو کانٹوں سے نجات دلا دی۔ مینڈک نے کانٹون سے نجات پا کر شکر ادا کیا اور خاتون سے کہنے لگا جی اب آپ کہیں کیا خواہش ہے آپ کی، مگر میں معافی چاہتا ہوںکہ میںآپ کو یہ بتانا بھول گیا کہ آپ جو کچھ مانگیں گی، آپ کے شوہر کو وہی چیز دس گنا ملے گی۔ خاتون کو یہ سن کر بڑا غصہ آیا، خیر انہوں نے کہا کوئ بات نہیں۔ میری پہلے خواہش ہے کہ میںدنیا کہ سب سے خوبصورت عورت بن جاؤں۔ مینڈک نے کہا سوچ لیں آپ کا شوہر دس گنا خوبصورت ہو جائے گا؟ کوئ بات نہیں، میں سب سے خوبصورت ہوں گی، تو وہ مجھے ہی دیکھے گا خاتون نے کہا۔ مینڈک نے کوئ منتر پڑھا اور خاتون بے حد خوبصورت ہو گئ۔ دوسری خواہش کہ میں سب سے امیر ہو جاؤں۔ مینڈک نے کہا سوچ لیں آپ کا شوہر آپ سے بھی دس گنا امیر ہو جائے گا؟ خاتون نے کہا کوئ مسئلہ نہیں اس کی دولت یا میری، ایک ہی بات ہے۔ مینڈک کا منتر اور وہ خاتون شوں کر کے امیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی خاتون آپ کی تیسری خواہش؟ مینڈک نے پوچھا؟ مجھے ایک ہلکا سا دل کا دورہ یعنی ہارٹ اٹیک ہو جائے۔۔۔
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, امیر, دل, عورت, عقل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عقل مند میاں | wajee | قہقہے ہی قہقے | 7 | 14-06-09 08:18 PM |
| کیا مرد اور عورت کے درمیان عقل کے لحاظ سے کوئی فرق ہے؟ | Real_Light | عورت کہانی | 50 | 29-05-09 03:48 PM |
| عقل مند کون ہے | تانیہ رحمان ستارہ | گپ شپ | 50 | 13-01-09 02:23 AM |
| ہڈیاں صحت مند تو جسم صحت مند | راجہ صاحب | دیگر تحقیقات | 2 | 31-07-08 05:15 PM |
| صحت مند مسوڑے صحت مند دانت | راجہ صاحب | دیگر تحقیقات | 0 | 31-07-08 05:01 PM |