واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




عقل مند میاں

اس موضوع کے 7 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 122 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-06-09, 12:30 AM   #1
ذیلی ناظم
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,797
کمائي: 43,273
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,817 مراسلہ میں 5,970 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عقل مند میاں

عقل مند میاں

ایک آدمی اپنی بیوی کے ھر کام میں نقص نکالتا ، اگر وہ انڈہ ابالتی تو کہتا فرائی
کرنا تھا ، اگر فرائی کرتھی ، تو کہتا کہ ابالنا تھا ،
ایک دن بیوی نے تنگ آکر دونوں بنا لیئے ، خا وند دونوں انڈوں کو غور سے دیکھنے
کے بعد بولا ،
تمھیں عقل کب آیئگی ؟ جس انڈے کو فرائی کرنا تھا اُسے ابالا ،اور جسے ابالنا تھا
اُسے فرائی کردیا ۔
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن
ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 8 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (12-06-09), فیصل ناصر (13-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), ابرارحسین (12-06-09), خلیل (13-06-09), رضی (12-06-09), سحر (12-06-09), عدنان (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 12:45 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 524
کمائي: 13,335
ميرا موڈ:
شکریہ: 460
319 مراسلہ میں 757 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمال کی عقل ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابرارحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 10:56 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,636
کمائي: 35,015
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,862
2,607 مراسلہ میں 6,460 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے لگتا ہے وہ کوئی آپ جیسا ذہین تھا مذاق کر رہا ہوں برا نہیں منانا
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
wajee (12-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 11:01 PM   #4
ذیلی ناظم
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,797
کمائي: 43,273
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,817 مراسلہ میں 5,970 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے اس میں برا منانے کی کیا بات کسی نے تو مجھے عقل مند قرار دیا ہے شکریہ رضوان بھائی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 06:32 PM   #5
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,234
کمائي: 139,392
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,451
5,850 مراسلہ میں 14,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ بھئی وقاص
اب تو سرٹیفکٹ کل گیا عقلمندی کا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
wajee (13-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 07:55 PM   #6
ذیلی ناظم
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,797
کمائي: 43,273
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,817 مراسلہ میں 5,970 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے اب اتنا عقل مند بھی نہیں ہو جناب
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 07:59 PM   #7
ناظم اعلی


 
عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,370
کمائي: 60,014,710
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,741
3,718 مراسلہ میں 8,098 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبدالقدوس بھائی کہاں ہو آپ
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-06-09)
پرانا 14-06-09, 08:18 PM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,636
کمائي: 35,015
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,862
2,607 مراسلہ میں 6,460 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے قدوس بھائی کہاں ہیں اچانک ایک آدھ دن کسی ایک آدھ تھریڈ میں پوسٹ کر کے پھر غائب ھو جاتے ہیں۔
__________________

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
کمال, پوسٹ, آدمی, بھائی, عقل, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خوب صورت صحت مند بال راجہ صاحب فیشن اور بیوٹی ٹپس 15 30-05-09 09:59 PM
عقل مند کون ہے تانیہ رحمان ستارہ گپ شپ 50 13-01-09 02:23 AM
ہڈیاں صحت مند تو جسم صحت مند راجہ صاحب دیگر تحقیقات 2 31-07-08 05:15 PM
صحت مند مسوڑے صحت مند دانت راجہ صاحب دیگر تحقیقات 0 31-07-08 05:01 PM
ایک حوصلہ مند جوان میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 13 19-07-08 10:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger