واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




غصہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-09, 12:33 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default غصہ

غصہ

ایک آدمی گوجرانوالہ سے ٹرین میں سوار ہوا اور ٹکٹ ماسٹر سے بولا میں نے لاہور اترنا ہے۔ اگر میں سو گیا تو مجھے جگا دینا۔ یاد رکھو میں جاگتے ہوئے بہت غصے میں ہوتا ہوں مگر تم پرواہ نہ کرنا۔ اس خدمت کیلیے یہ لو سو روپے کا نوٹ۔

جب آدمی سو کر اٹھا تو معلوم ہوا لاہور گزر چکا ہے۔ اس نے ٹکٹ ماسٹر کو بلایا اور بدتمیزی کرتے ہوئے اسے نیچے گرا کر پیٹنے لگا۔ کہنے لگا تمہاری وجہ سے میرا سٹیشن چھوٹ گیا۔

دو آدمی پاس کھڑے یہ سارا تماشا دیکھ رہے تھے۔ ایک آدمی بولا “دیکھو بھائی آدمی کتنا غصے میں ہے”۔

دوسرا آدمی بولا “وہ آدمی اس سے بھی زیادہ غصے میں تھا جسے لاہور سٹیشن اترنے پر مجبور کیا گیا”۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
Wahid Mahmood (09-12-09), احمدنواز (09-12-09), اخترحسین (09-12-09), راجہ اکرام (09-12-09)
پرانا 09-12-09, 02:05 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ میں پہلے پوسٹ کر چکا ہوں۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (09-12-09)
پرانا 09-12-09, 03:04 PM   #3
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,990
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

The Great App Sahi Keh reahy hey Yee App ka Post kia hoa hay Mey is ko Pard Chuka ho Please Admin is ko Sahi kaery
Wahid Mahmood آف لائن ہے   Reply With Quote
Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (09-12-09)
پرانا 09-12-09, 03:09 PM   #4
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (09-12-09)
پرانا 09-12-09, 07:13 PM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Wahid Mahmood مراسلہ دیکھیں
The Great App Sahi Keh reahy hey Yee App ka Post kia hoa hay Mey is ko Pard Chuka ho Please Admin is ko Sahi kaery
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (10-12-09)
جواب

Tags
ہوتا, ہے۔, کہنے, کرتے, پاس, وجہ, لو, لاہور, مگر, ماسٹر, مجبور, معلوم, آدمی, اٹھا, اسے, بھائی, تمہاری, جاگتے, جسے, خدمت, دیکھ, زیادہ, سوار, غصہ, غصے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غصے کا دھاگہ Haya 786 گپ شپ 121 18-03-11 05:09 PM
کشمیر پر ایرانی بیان نے بھارت کو غصہ دلا دیا جاویداسد خبریں 1 19-11-10 08:19 PM
غصے کا علاج ابن آدم عمومی بحث 0 18-05-09 10:30 AM
غصہ اور نفرت راشد احمد اپکے کالم 7 07-05-09 08:00 PM
غصے کا دور لاسلکی گپ شپ 1 03-06-08 04:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger