واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




غصہ - Anger Management

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-10, 12:28 PM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Red face غصہ - Anger Management

غصہ - Anger Management

شوہر بیوی سے میں پاگلوں کی طرح غصے میں تم پر چیختا چلاتا ہوں لیکن تم کبھی آگے سے جواب نہی دیتیں۔ تم اپنے غصے پر کیسے قابو پاتی ہو؟

بیوی :‌ میں غصہ کنٹرول کرنے کےلیئے ٹوائلٹ صاف کرتی ہوں؟

شوہر : لیکن اس سے غصہ کم کرنے میں‌کیسے مدد ملتی ہے؟

بیوی : ٹوائلٹ صاف کرنے کے لیئے میں دراصل تمہارا ٹوتھ برش استعمال کرتی ہوں
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (24-01-10), موجو (04-02-10), بزم خیال (03-02-10), شاہ جی 90 (02-02-10)
پرانا 24-01-10, 01:12 PM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوئے مار ڈالا

کیا طاھر بھائی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-02-10)
پرانا 24-01-10, 01:12 PM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوئے مار ڈالا

کیا طاھر بھائی





نوٹ :
تمام برش بیویوں کی پہنچ سے دور رکھیں (محکمہ برش )
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (02-02-10), طاھر (24-01-10)
پرانا 24-01-10, 01:16 PM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
اوئے مار ڈالا

کیا طاھر بھائی





نوٹ :
تمام برش بیویوں کی پہنچ سے دور رکھیں (محکمہ برش )
السلام علیکم

اب تو میں نے دوسرا براش اپنے پاس رکھ لیا ہے
چھُپا کے

والسلام

طاہر

Last edited by طاھر; 24-01-10 at 01:32 PM.
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
J.S (24-01-10), شاہ جی 90 (02-02-10)
پرانا 24-01-10, 01:19 PM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

اب تو میں نے دوسرا براش اپنے پاس رکھ لیا ہے

والسلام

طاہر
وعلیکم اسلام


میری تو بیوی ہی نہیں تو برش بدلنے کا سوال ہی نہیں
بیویوں‌ والے برش چینج کریں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (02-02-10), طاھر (24-01-10)
پرانا 02-02-10, 12:59 PM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا
کیا بات ہے
نیا لطیفہ شئیر کرنے کے لیئے شکریہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (02-02-10)
پرانا 02-02-10, 02:12 PM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ودیا جوک پوسٹ کیا ھے /////////////////////
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-02-10)
پرانا 02-02-10, 11:42 PM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا شکریہ

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (03-02-10)
پرانا 02-02-10, 11:43 PM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے اچھا آئیڈیا ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (03-02-10)
پرانا 03-02-10, 12:47 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں جی آئیڈیا تو اچھا ہے کہ دوسرا برش چھپا کر رکھا جائے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (03-02-10), طاھر (03-02-10)
پرانا 03-02-10, 12:14 PM   #11
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ لطیفہ خوب شئیر کیا آپ نے ۔ مرد حضرات کا غصہ کم کرنے کا بھی کوئی نسخہ عنائت فرمائیں تو خوب رہے۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (03-02-10), طاھر (03-02-10)
پرانا 03-02-10, 12:27 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمود بھائی آپ کے لئے
پانی میں سرخ مرچیں ڈال کر ایک حلول سا تیار کر لیں اور کسی وقت موقع پا کر محترمہ کی لپسٹک کو اس سے ذرا سا اشان کروالیں
لیکن یاد رہے صرف وہی لپسٹک جس کا رنگ مرچوں سے ملتا جلتا ہو۔۔ کیوں کہ آج کل رنگ برنگی پلسٹکس دیکھنے کو ملتی ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا پھر ہری مرچوں کا پانی نکال لیں کیوں کہ وہ بے رنگ ہوگا اور کہیں بھی چل سکتا ہے


لیکن احتیاط لازمی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر پکڑے گئے تو ادارہ ذمہ دار نہ ہوگا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ابرارحسین (26-02-10), بزم خیال (04-02-10), شاہ جی 90 (03-02-10), طاھر (03-02-10)
پرانا 03-02-10, 01:53 PM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
محمود بھائی آپ کے لئے
پانی میں سرخ مرچیں ڈال کر ایک حلول سا تیار کر لیں اور کسی وقت موقع پا کر محترمہ کی لپسٹک کو اس سے ذرا سا اشان کروالیں
لیکن یاد رہے صرف وہی لپسٹک جس کا رنگ مرچوں سے ملتا جلتا ہو۔۔ کیوں کہ آج کل رنگ برنگی پلسٹکس دیکھنے کو ملتی ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا پھر ہری مرچوں کا پانی نکال لیں کیوں کہ وہ بے رنگ ہوگا اور کہیں بھی چل سکتا ہے


لیکن احتیاط لازمی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر پکڑے گئے تو ادارہ ذمہ دار نہ ہوگا
واہ واہ واہ
اسی لیئے
ہم بھی حیران تھے کہ راجہ جی ابھی تک کنوارے کیوںپھر رہےہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (04-02-10), راجہ اکرام (03-02-10)
پرانا 03-02-10, 02:34 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
واہ واہ واہ
اسی لیئے
ہم بھی حیران تھے کہ راجہ جی ابھی تک کنوارے کیوںپھر رہےہیں
شاہ جی
اس کا کنوارے پن سے کیا تعلق
اگر یہی وجہ ہے تو بتائیں میں اس سے دستبردار ہو جاتا ہوں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (04-02-10)
پرانا 04-02-10, 08:43 AM   #15
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
محمود بھائی آپ کے لئے
پانی میں سرخ مرچیں ڈال کر ایک حلول سا تیار کر لیں اور کسی وقت موقع پا کر محترمہ کی لپسٹک کو اس سے ذرا سا اشان کروالیں
لیکن یاد رہے صرف وہی لپسٹک جس کا رنگ مرچوں سے ملتا جلتا ہو۔۔ کیوں کہ آج کل رنگ برنگی پلسٹکس دیکھنے کو ملتی ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا پھر ہری مرچوں کا پانی نکال لیں کیوں کہ وہ بے رنگ ہوگا اور کہیں بھی چل سکتا ہے


لیکن احتیاط لازمی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر پکڑے گئے تو ادارہ ذمہ دار نہ ہوگا
میں نے مرد حضرات کے لئے نسخہ مانگا تھا ۔ جن کے برش سے ٹائلٹ صاف ہوتا ہے ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (04-02-10)
جواب

Tags
management, کیسے, کنٹرول, کم, کرتی, ٹوتھ, پاگلوں, پاتی, قابو, لیکن, نہی, ملتی, مدد, آگے, اپنے, استعمال, بیوی, برش, تمہارا, جواب, شوہر, طرح, غصہ, غصے, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک اور Management Lesson طاھر قہقہے ہی قہقے 5 27-08-10 03:43 PM
Does Management Know Their Staff??? ابو عمار Chit Chat 1 02-09-09 07:50 PM
مینیجمنٹ کا سبق - Management Lesson طاھر کیرئر کی راہنمائی 8 11-01-09 03:48 PM
ایک اور Management Lesson طاھر کیرئر کی راہنمائی 14 12-08-08 06:49 PM
Management Lesson ابو عمار Chit Chat 2 29-05-08 02:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger