واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




فائیو سٹار ہوٹل میں گاہک نے ہوٹل چھوڑتے ہوئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-08-09, 03:09 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فائیو سٹار ہوٹل میں گاہک نے ہوٹل چھوڑتے ہوئے

فائیو سٹار ہوٹل میں گاہک نے ہوٹل چھوڑتے ہوئے

فائیو سٹار ہوٹل میں گاہک نے ہوٹل چھوڑتے ہوئے بل ادا کر کے سامان کا جائزہ لیا تو گھبرا کر ہوٹل کے ملازم سردار بنتا سنگھ سے بولا۔
“ارے بھائی ذرا بھاگ کر روم نمبر 112 میں‌دیکھ کر آنا کہیں‌میں اپنا چشمہ اور گھڑی تو نہیں‌بھول آیا۔ جلدی کرو میں لیٹ ہو رہا ہوں۔ “

سردار بھاگم بھاگ گیا اور واپس آکر ہانپتے ہانپتے بولا

“ ہاں جی سر ! آپ کی دونوں‌چیزیں کمرے میں‌ہی پڑی ہیں
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (31-08-09), ابو عمار (31-08-09), احمدنواز (12-07-10), اسد گدھی (30-08-09)
پرانا 30-08-09, 07:59 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 73
کمائي: 4,612
شکریہ: 1,176
47 مراسلہ میں 98 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمال کا لکھا ہے۔۔۔۔۔
اسد گدھی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-08-09, 09:17 AM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا، سکھوں سے ایسی ہی امید ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمال, بھائی, سردار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیس امریکی کتے فائیواسٹار ہوٹل میں ALI-OAD خبریں 5 06-11-10 09:14 PM
ایک سردار نے ہوٹل کھولا The Great قہقہے ہی قہقے 2 16-10-09 08:15 PM
5 اسٹار ہوٹل میں ڈنر 50 روپے میں ابو عمار قہقہے ہی قہقے 5 15-07-09 08:29 PM
نیو ہوٹل J.S دلچسپ اور عجیب 2 01-11-08 06:36 PM
کولکتہ کی مینجمینٹ نے اخراجات میں‌کمی کےلئے پانچ پلئیرز کو ہوٹل چھوڑنے محمدعدنان کرکٹ 0 14-05-08 10:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger