|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ائیرہوسٹس: سر آپ لنچ میں کیا لیں گے؟
مسافر: بریانی، کباب، فش، تندوری چکن، نان اینڈ کوک۔ ائیرہوسٹس: سر ! تسی جہاز تے بیٹھے او۔ اپنی باجی دےولیمے تے نئیں۔ بڑا تہاڈا لبڑی دیگ ورگا منہ اے۔ مورل: مورل وورل کجھ نئیں۔ بس ائیرہوسٹس فیصل آبادی سی۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں، biazekamboh.co.cc شکریہ والسلام
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا | skjatala (10-05-11), فرحان دانش (09-05-11), یاسر عمران مرزا (09-05-11), نورالدین (09-05-11), محمدخلیل (09-05-11), آبی ٹوکول (09-05-11), طاھر (09-05-11), عروج (10-05-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ائر ہوسٹ کسی بھی شہر کی ہو یا ملک کی اس کی اس لطیفہ سے کوئی تعلق نہیں بنتا، کوشش کیا کریں کہ اپنے لطیفوں میں اقلیت اور شہروں کو نشانہ نہ بنایا کریں اس کے وائلولنس کا خطرہ ہوتا ھے آپ کو پہلے بھی درخواست کی تھی۔ اگر کوئی جواب میں یہ لکھ دے کہ مسافر بہاولپور کا تھا تو ۔۔۔۔۔ ؟ پی۔ آئی۔ اے اور مسلم ممالک کی ائرلائن میں ایک ہی ترض کا لنچ ملتا ھے، اگر کسی خاص قسم کی ضرورت ہو تو ٹکٹ خریدتے وقت بتایا جاتا ھے کہ فلاں لنچ مجھے دیا جائے تو اسے فرمائشی لنچ ملتا ھے۔ انگلش ائرلائن پر سفر کرنے میں ٹکٹ خریدتے وقت کہا جاتا ھے کہ لنچ میں ویجٹیبل چائیے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان میں فیصل آباد ایک کامیڈین، اورانگلش فلموں کے مزاحیہ پنجابی ترجمہ، اور جگتوں کا سمبل جانا جاتا ہے۔ اور یہ جوک بھی صرف ایک اسی طرز پر ایک کامیڈین جوک ہے۔ نہ کہ کسی اقلیت یا شہر پر اٹیک کیا گیا ہے۔
Last edited by ارشد کمبوہ; 09-05-11 at 06:15 PM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلیں اگر وہ چوہدری بننے کی کوشش نہیں بھی کریں تو آپ ہی تھوڑا سا بیبا بچا بن جاتے۔ ضروری تو نہیں ہر جگہ جُگت لگا دینا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آپ کو ایک ذاتی پیغام ارسال کیا ہے امید کرتا ہوں آپ اس پر سنجیدگی سے غور فرمائیں گے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ! تسی جہاز تے بیٹھے او۔ اپنی باجی دےولیمے تے نئیں
بھائی یہ بات اچھی نہیں لگی یہ تو ایک قسم کی فحش کلامی ہی ہوئی |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا | کنعان (10-05-11), یاسر عمران مرزا (09-05-11), نورالدین (09-05-11), اویسی (10-05-11), عبداللہ آدم (10-05-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لطیفے کو لطیفہ سمجھ کر پڑھیں بھائی !
خواہ مخواہ اس سے کوئی ذاتیات، علاقائیت اور لسانیت نکالنے کی کوشش نہ کریں مجھے اس لطیفے میں کوئی برائی نظر نہیں آتی۔ بال کی کھال نکالنے اور اس سے غلط معانی نکالنے کے بجائے اس کے مضمون پر نظر رکھیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (10-05-11), نورالدین (09-05-11), احمد بلال (10-05-11), ارشد کمبوہ (19-05-11), عبدالقدوس (10-05-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
میری عادت ہے کہ دوستوں سے ہر قسم کا مذاق کر لیتا ہوں حتی کہ کوئی میرے عیب پر ہنسے تو بھی ہنس کے سہہ لیتا ہوں
بس فیملی یا افراد خانہ کا ذکر جس مذاق میں آئے نہ وہ مذاق خود کرتا ہوں اور نہ کسی اور کو موقع دیتا ہوں ۔ کیوں کہ میں نے اس قسم کے جگتوں سے سر پھٹول تک بھی ہوتے دیکھا ہے ۔ ویسے تو اس پاک نیٹ پر سر پھٹول ہونا ناممکن ہے ![]() مگر بس ایسے ہی بتا رہا تھا کہ مذاق کی حدود کس طرح متعین کرنی چاہیے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | skjatala (10-05-11), کنعان (10-05-11), مرزا عامر (10-05-11), آبی ٹوکول (10-05-11), ارشد کمبوہ (19-05-11), عبداللہ آدم (10-05-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب اگر ميں يہاں يہ عرض كر دوں كہ اسي سے شريعت اسلاميہ نے مذاق كي ايك حد متعين كي ہے جس ميں خاص دائرہ جھوٹ اور الزام تراشيوں سے بچنے كے ساتھ كھينچا گيا ہے۔۔۔۔۔ جيسا كہ يہ لطيفہ اور ہمارے ہاں چلتے پھرتے بہت سے لطائف جھوٹ، الزام تراشيوں، كسي قوم يا شخصيت كي توہين پر ہي مبني ہوتے ہيں۔
ليكن ميں اايسا كہوں گا نہيں كيوں كہ عين ممكن ہے كہيں ان لوگوں كي دل شكني نہ ہو جائے جو دين اسلام كو ہماري زندگي كے ہر معاملے ميں لانے كو ملائيت كي اجاري داري اپنے پر مسلط كرنے سےتشبيہ ديتے ہيں۔۔۔ شكريہ
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شراب سے کھانسی ٹھیک ہو جاتی ہے دوائی سمجھ کے پی لیا کروں؟ اچھا اب ناراض نہ ہونا بھائی پلیز ویسے تین چار سنا دینا مجھے |
|
|
|
|
| وقار کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (10-05-11) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ویسے کس نے کہا ہے کہ شراب کھانسی کا علاج ہے لگے رہو منا بھائی لطیفے کو شراب سمجھہ کر نہ پینا بلکہ پاک نیٹ پر اسے بھی بین کروادیا جائے کیا خیال ہے |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (19-05-11), عبدالقدوس (10-05-11) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے کہا نا کہ لطیفے کو لطیفہ سمجھو کیڑے نہ نکالو میں نے مثال دے کہ برائی کو برائی سمجھنا چاہیے چاہے لاکھ فائدے ہوں باقی اللہ جانے |
|
|
|
|
| وقار کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (19-05-11) |
![]() |
| Tags |
| color, size, فیصل, کوشش, کجھ, یا, لیں, لنچ, لطیفہ, منہ, آبادی, اپنی, اینڈ, او۔, بڑا, باجی, بس, تہاڈا, تے, تندوری, جہاز, جواب, درخواست, سفر, شہر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فیصل محمود صدیقی | فیصل محمود | تعارف | 11 | 07-01-11 11:11 PM |
| روڈ ہوسٹس کا گن پوائنٹ پر اغوا، اجتماعی زیادتی | گلاب خان | خبریں | 17 | 03-01-11 05:26 AM |
| تاریخی بابری مسجد کاہندو فیصلہ سنادیا گیا مسجد کی اراضی تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ | جاویداسد | خبریں | 8 | 12-12-10 03:18 PM |
| لاڑکانہ کی ایئر ہوسٹس بہنیں ایئرہوسٹس بہن کی میت لے کر کراچی روانہ | گلاب خان | خبریں | 0 | 29-07-10 03:49 AM |
| نگران حکومت کےلئے صدر کی رفقا سے مشاورت حتمی فیصلہ آج ہوگا | محمدعدنان | خبریں | 0 | 13-11-07 08:41 AM |