|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
حاکم شہر نے اعلان کروایا کہ تمام شادی شدہ مرد دو قطاروں میںکھڑے ہوںگے۔ ایک قطار میں وہ جو بیوی سے ڈرتے ہیں اور ایک میں وہ جو بیوی سے نہیں ڈرتے۔ بیوی سے ڈرنے والوںکی طویل قطار تھی جبکہ بیوی سے نہ ڈرنے والوں کی قطار میںصرف ایک شخص تھا۔ حاکم اس شخص کے پاس آیا اور اسے شاباش دی اور پوچھا آپ یہ کیسے سمجھتے ہیں کہ آپ بیوی سے نہیں ڈرتے۔ اس نے جواب دیا۔۔۔۔۔ معلوم نہیں بیوی کہہ کر گئی ہے کہ اس قطار میں کھڑ ے رہو ۔۔۔۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | مون (10-02-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب بیوی نہ ہوگئی شیرنی ہو گئی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کہہ, کیسے, کروایا, گئی, پوچھا, پاس, ڈرتے, ورحمتہ, مرد, معلوم, آیا, اللہ, السلام, اسے, اعلان, بیوی, تھا۔, تمام, جواب, رہو, سمجھتے, شہر, شادی, شخص, طویل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|