واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




لطیفہ یا حقیقت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-04-11, 07:49 PM   #1
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لطیفہ یا حقیقت

لطیفہ یا حقیقت

امریکی صدور بش اور اوباما ایک بار میں بیٹھے تھے۔ایک مسلمان لڑکے نے پوچھا،تم لوگ اب کیا پروگرام بنا رہے ہو؟ بش نے کہا:ہم تیسری عالمی جنگ کا پروگرام بنا رہے ہیں۔اس مرتبہ ہم سو ملین مسلمانوں کو اور کترینہ کیف کوماریں گے۔ لڑکے نے حیران ہوکرپوچھا: کترینہ کیف کو کیوں؟بش نے اوباما کی طرف مسکرا کر دیکھا اور کہا:میں نے کہا تھا نا کہ سو ملین مسلمانوں کوقتل کرنے کی وجہ کوئی نہیں پوچھے گا، البتہ کترینہ کے مرنے پرضرور پریشان ہوں گے۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-04-11), مرزا عامر (28-04-11), ارشد کمبوہ (28-04-11), عبدالقدوس (28-04-11)
پرانا 27-04-11, 08:22 PM   #2
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوندل مراسلہ دیکھیں
امریکی صدور بش اور اوباما ایک بار میں بیٹھے حیران ہوکرپوچھا: کترینہ کیف کو کیوں؟بش نے اوباما کی طرف مسکرا کر دیکھا اور کہا:میں نے کہا تھا نا کہ سو ملین مسلمانوں کوقتل کرنے کی وجہ کوئی نہیں پوچھے گا، البتہ کترینہ کے مرنے پرضرور پریشان ہوں گے۔
ضمیر جگانے کی اچھی کوشش ہے۔
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
گوندل (28-04-11), ارشد کمبوہ (28-04-11)
پرانا 27-04-11, 10:03 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا۔ کترینہ کیف کی پریشانی تو واقعی سب کو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
گوندل (28-04-11), ارشد کمبوہ (28-04-11), عبدالقدوس (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 12:14 AM   #4
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حقیقت یا لطیفہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-11, 05:43 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-04-11), گوندل (28-04-11)
جواب

Tags
size, ہو؟, کوئی, کترینہ, گے۔, پوچھے, پریشان, پروگرام, یا, وجہ, لوگ, لطیفہ, مسلمان, مسلمانوں, اوباما, امریکی, بنا, بار, بش, جنگ, حقیقت, دیکھا, سو, عالمی, صدور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger