واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




لمبی لائن :(

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-11, 11:37 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking لمبی لائن :(

لمبی لائن :(

پاکستانی لطیفہ
ایک جگہ بہت لمبی لائن لگی ہوئی تھی۔ لوگ کھڑے کھڑے کڑھ رہے تھے سسٹم پر ۔
ساتھ ہی " صدر " کو بھی کوس رہے تھے
تنگ آ کر ایک شخص لائن سے یہ کہہ کر نکلاکہ :
" میں ابھی ختم کر کے آتا ہوں ۔ اس صدر کو جو ساری مصیبت کی جڑ ہے ۔ "
تھوڑی دیر بعد وہ شخص واپس آ گیا۔
تو لوگوں نے پوچھا کہ " کیا ہوا مار دیا اسے ؟ "
وہ بولا :
" نہیں !
میں وہاں گیا تو
وہاں پر تو یہاں سے بھی لمبی لائن لگی ہوئی تھی "
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
skjatala (17-12-11), یاسر عمران مرزا (17-12-11), مرزا عامر (17-12-11), بلال الراعی (20-12-11), زارا (17-12-11)
جواب

Tags
color, size, کہہ, پوچھا, پاکستانی, پاکستانی لطیفہ, وہاں, واپس, لگی, لوگ, لوگوں, لمبی, لطیفہ, مار, مصیبت, آتا, ابھی, اسے, جگہ, جڑ, ختم, دیر, ساری, سسٹم, شخص, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger