واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




لٹریچر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-11, 05:35 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لٹریچر

لٹریچر

ایک شاعر کو بات چیت کے دوران انگریزی کے الفاظ شامل کرنے کی عادت تھی -کوئی لفظ‌ سُنتے تواپنے کسی ساتھی سے معنی پوچھ لیتے - ایک دن لٹریچر کا لفظ سُنا تو ساتھی سےمعنی پوچھا -اس نے کہا کہ لٹریچر کا مطلب ہے ادب -
شاعر شام کو محفل میں‌گیا تو ایک شاعر نے کہا کہ میں نے سُنا ہے کہ آپ میرے بارے میں بہت غلط سلط باتیں‌کرتے رہتے ہیں -
اس پر وہ فوراً بولے: " حضرت یہ کیسے ھوسکتا ہے ، میں‌توآپ کا بہت لٹریچر کرتا ہوں -"
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (28-10-11), فیاض انصاری (01-11-11), ھارون اعظم (28-10-11), نیلم خان (07-11-11), نبیل خان (07-11-11), محمد عاصم (08-11-11), بنت حوا (28-10-11), رضی (29-10-11), سیفی خان (28-10-11), طارق راحیل (30-10-11), عبیداللہ عبید (28-10-11), عبدالقدوس (30-10-11)
پرانا 28-10-11, 05:54 PM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔good
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (28-10-11), نیلم خان (07-11-11), نبیل خان (07-11-11)
پرانا 28-10-11, 06:05 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (28-10-11), نیلم خان (07-11-11)
پرانا 28-10-11, 06:42 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کو کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (28-10-11), نیلم خان (07-11-11), نبیل خان (07-11-11), بنت حوا (29-10-11)
پرانا 28-10-11, 06:48 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کو کہتے ہیں
کواچلاہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), نبیل خان (07-11-11), بنت حوا (29-10-11), رضی (29-10-11), سیفی خان (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 09:38 PM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (30-10-11), نیلم خان (07-11-11), نبیل خان (07-11-11)
پرانا 28-10-11, 10:25 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قاسمی مراسلہ دیکھیں
ایک شاعر کو بات چیت کے دوران انگریزی کے الفاظ شامل کرنے کی عادت تھی -کوئی لفظ‌ سُنتے تواپنے کسی ساتھی سے معنی پوچھ لیتے - ایک دن لٹریچر کا لفظ سُنا تو ساتھی سےمعنی پوچھا -اس نے کہا کہ لٹریچر کا مطلب ہے ادب -
شاعر شام کو محفل میں‌گیا تو ایک شاعر نے کہا کہ میں نے سُنا ہے کہ آپ میرے بارے میں بہت غلط سلط باتیں‌کرتے رہتے ہیں -
اس پر وہ فوراً بولے: " حضرت یہ کیسے ھوسکتا ہے ، میں‌توآپ کا بہت لٹریچر کرتا ہوں -"
اسی سے ملتا جلتا لطیفہ :

ایک آدمی کو انگریزی الفاظ بولنے کا شوق تھا ، ایک دن ماہرِ امراضِ اطفال کے پاس بچے کو لے گیا، ڈاکٹر نے بچے کی زبان معائنہ کرنے کے لیے بچے کو منہ کھولنے کو کہا ؛

اس نے بیٹے سے کہا : " بیٹا ! ڈاکٹر صاحب کو اپنی لینگویج دکھانا ذرا "
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (30-10-11), نیلم خان (07-11-11), نبیل خان (07-11-11), محمد عاصم (08-11-11), بنت حوا (29-10-11), رضی (29-10-11)
پرانا 30-10-11, 12:40 PM   #8
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب تو آپ سب کا بھی لٹریچر کرنا پڑے گا مجھے بھی
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (30-10-11), نیلم خان (07-11-11), بنت حوا (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 06:09 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپن کے دل میں تو سبھی کالٹریچر ہے
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), بنت حوا (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 06:52 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ لٹریچر
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (09-11-11), نیلم خان (07-11-11), بنت حوا (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 11:09 PM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہا


بہت اچھے ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (09-11-11), خالد حسین (10-02-12)
جواب

Tags
فوراً, کہا, کیسے, کوئی, کرتا, پوچھ, پوچھا, لٹریچر, لیتے, چیت, محفل, مطلب, معنی, الفاظ, انگریزی, ادب, حضرت, دوران, رہتے, سُنا, ساتھی, شامل, شاعر, عادت, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger