واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




لڑائی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 19-09-07, 08:51 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 453
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لڑائی

لڑائی

دو چیونٹیاں جا رہی تھیں۔۔ راستے میں شیر مل گیا
ایک نے کہا۔۔ آؤ شیر سے لڑائی کریں۔۔۔
دوسری نے کہا۔۔۔۔ لڑنے میں تو کوئی حرج نہیں لیکن ہم سے کمزور ہے
پہلی حیرت سے بولی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کیسے؟
دوسری نے کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بیچارہ اکیلا ھے اور ہم دو ہیں
مہک آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-07, 10:31 AM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا ! بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-07, 07:56 PM   #3
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-07, 08:38 PM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب آپ پوچھیں گے کہ شیر کون تھا؟؟؟










میں
اب آپ پوچھیں گے کہ چیونٹیا ں کون تھیں تو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رہنے دیں۔ راز کی بات ہے۔۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-07, 10:02 PM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ بھی تم ھی ھو گے۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-07, 09:48 PM   #6
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چل چاچے تم تنگ کرتے ہو تو بتا ہی دیتا ہوں،
ایک تھا گندہ بچہ اور ایک تھا اپنا پیارا سا چاچا جمال
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-09-07, 09:50 AM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑائی

دونوں تم ھی ھو:‌d..........
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-09-07, 10:19 PM   #8
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑائی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاچا جمال مراسلہ دیکھیں
دونوں تم ھی ھو:‌d..........
یار جمال تم بھی کمال ہو

بھلا at a time میں دونوں چیونٹیاں اور شیر کیسے ہو سکتا ہوں:con fused:
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-07, 06:13 AM   #9
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لڑائی

مسٹر رائٹ وہ آُ پکا پوشل(دم) والا کون سا واقعہ ہے سنا ہے آپ کی دم ہوا کرتی تھی،(تمام شیروں کی ہوتی ہے اس میں بڑی بات کیا ہے)، وہ آپ نے کٹوا کیوں‌ دی تھی؟
میں نے سنا ہے آپ بار بار منہ میں‌ڈال لیتے تھے اس لیئے لوگوں نے پکڑ کر کٹوا دی!
اس بات میں اب کتنی صداقت ہے اس کا تو مسٹر رائٹ ہی بتا سکتے ہیں،
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-07, 03:52 PM   #10
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑائی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
مسٹر رائٹ وہ آُ پکا پوشل(دم) والا کون سا واقعہ ہے سنا ہے آپ کی دم ہوا کرتی تھی،(تمام شیروں کی ہوتی ہے اس میں بڑی بات کیا ہے)، وہ آپ نے کٹوا کیوں‌ دی تھی؟
میں نے سنا ہے آپ بار بار منہ میں‌ڈال لیتے تھے اس لیئے لوگوں نے پکڑ کر کٹوا دی!
اس بات میں اب کتنی صداقت ہے اس کا تو مسٹر رائٹ ہی بتا سکتے ہیں،
ہا ہا ہا ہا ہا ہا

واہ زبیر صاب،

یہ آپ کو بیٹھے بٹھائے کیا ہو گیا ہے،؟

بھائی اتنی سخت تعریف

اس پوشل والے واقعہ کو کہا سے سن لیا آپ نے؟

یار اپنا موڈ چڑچڑے سے happy کرو ناں۔

زندگی تھوڑی سی ہے اور جوانی اس سے بھی تھوڑی سی ، تو اسے ہنس کھیل کر خوشی خوشی گزارنا چاہیے،

ُPlease smile for me
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-09-07, 07:02 PM   #11
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑائی

پھر تم چیونٹی ھوے۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-07, 03:35 PM   #12
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لڑائی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
چل چاچے تم تنگ کرتے ہو تو بتا ہی دیتا ہوں،
ایک تھا گندہ بچہ اور ایک تھا اپنا پیارا سا چاچا جمال
یار تم لوگون کی بڑی مہربانی کہ تم نے شیر یعنی کے مسٹر رائیٹ کو چھوڑ دیا ورنہ ہمارے پاس اتنا اچھا دوست کہاں سے آتا
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-07, 04:16 PM   #13
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لڑائی

ہا ہا ہا ہا، عدنان بھائی زندہ باد۔ چاچا جمال پائندہ باد
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
happy, کمال, چاچا, بھائی, جواب, دوست, عدنان, صداقت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger