|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
ماں اور بچہ بس میں سوار ہوئے ۔ ماں نے اپنا ٹکٹ تو لے لیا ۔ کنڈیکٹر نے بچے کی طرف غور سے دیکھا اور بولا ۔
’’بچے کا ٹکٹ بھی لیجئے محترمہ‘‘۔ ’’مگر اس کی عمر تو تین سال ہے ‘‘۔ عورت نے کہا ۔ ’’لیکن مجھے تو یہ پانچ سال کا نظر آرہا ہے ‘‘۔ ماں کو بڑاطیش آیا ،بولی ۔ ’’بچہ میرا ہے ، تم خوامخواہ ماں بننے کی کوشش نہ کرو‘‘۔ ---
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے -
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (25-05-11), ھارون اعظم (27-05-11), محمدخلیل (25-05-11), مرزا عامر (27-05-11), اویسی (25-05-11), ارشد کمبوہ (25-05-11), عبدالقدوس (25-05-11) |
![]() |
| Tags |
| کہا, کوشش, ٹکٹ, پانچ, لیا, لیجئے, لے, نظر, ماں, آیا, آرہا, بولا, بچہ, بچے, بننے, بس, تین, دیکھا, سوار, سال, عورت, غور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|