واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ماہر نفسیات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-07-08, 12:10 PM   #1
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ماہر نفسیات

ماہر نفسیات

ایک نوجوان اپنے نفسیاتی تجزےئے کے لئے ماہر نفسیات کے پاس پہنچا۔ ماہر نفسیات نے اس کے سامنے کاغذ پر ایک چکور خانہ بنایا اور پوچھا کہ یہ کیا ہے؟ نوجوان نے جواب دیا‘ لڑکی … ماہر نفسیات نے ایک سیدھی لکیر کھینچی اور پوچھا کہ یہ کیا ہے؟ نوجوان نے جواب دیا‘ لڑکی … نفسیات داں نے کاغذ پر ایک دائرہ بنایا اور پوچھا کہ یہ کیا ہے؟ ”لڑکی…“ نوجوان نے جواب دیا۔ ماہر نفسیات گہرا سانس لے کر بولا۔”میاں صاحبزادے! تمہارے ذہن پر فطری تقاضوں کا غلبہ ہے‘ بہتر ہے کہ تم شادی کر لو۔“ نوجوان بُرا منہ بنا کر بولا۔ ”آپ اتنی فحش تصویریں بنا رہے ہیں … آپ کا کیا خیال ہے‘ کیا ایسی تصویریں دیکھ کر بھی مجھے لڑکی کا خیال نہیں آنا چاہئے؟“۔
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
وسیم (27-07-08)
جواب

Tags
لڑکی, جواب, صاحبزادے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 08:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger