واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




مبارک باد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-01-12, 08:26 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مبارک باد

مبارک باد

راہ چلتی لڑکی کے قدموں میں ایک لڑکے نے پٹاخہ پھینک دیا ۔
لڑکی ڈر کے پیچھے ہٹ گئی ۔
جب پٹاخہ پھٹ گیا تو لڑکی نے غصے سے اس لڑکے کی طرف دیکھا اور کہا ۔
بس مل گیا ثواب دو نفل کا
لڑکے نے ہنستے ہوئے کہا ۔
جی محترمہ ! ثواب بھی مل گیا ہے اور اس کا اجر بھی ، جو آپ میرے لئے کچھ دیر یہاں رکیں ۔
لڑکی نے ایک خاص انداز سے نظریں گھمائیں اور قدرے اطمینان سے کہا ۔
تو بس ذرا جلدی سے دو چار نفل اور ادا کر لیں کیونکہ سامنے سے میرے چار عدد بھائی آرہے ہیں جو آپ کو اس ثواب کی مبارک باد بھر پور طریقے سے دیں گے ۔
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (25-01-12), skjatala (25-01-12), فیاض انصاری (19-02-12), احمد نذیر (26-01-12), بنت حوا (26-01-12), تبتیلا انجم (26-01-12)
پرانا 26-01-12, 01:42 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (26-01-12)
پرانا 26-01-12, 03:17 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہیں جی۔۔۔۔۔۔
اچھا جی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (26-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger