واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




مبارک ہو کاکا ہوا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-10, 12:32 PM   #1
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مبارک ہو کاکا ہوا ہے

مبارک ہو کاکا ہوا ہے

زچہ بچہ وارڈ کے سامنے بہت سے مرد موجود تھے
اچانک اند ر سے ایک نرس آئی
اسکے ہاتھ میں ایک
کالا کلوٹا نومولود کا کا تھا
ایک صاحب نے دیکھا تودوڑ کر گئے
اور کہا
یہ میر ا کا کا ہے ۔۔۔
نرس حیران رہ گئی
" آپ کو کیسے پتہ چلا کہ یہ آپ کا کا کا ہے"

جواب آیا
" اس کا رنگ دیکھ کر"
پھر وہ تھوڑا سا جھجک کر بولا
" دراصل ۔۔۔ میری بیگم کی ہرپراڈکٹ جلی سڑی ہی ہوتی ہے۔۔"
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
proiub (06-12-10), یاسر عمران مرزا (06-12-10), محمدخلیل (06-12-10)
پرانا 06-12-10, 12:34 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبارک ہو
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (07-12-10)
پرانا 06-12-10, 12:40 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبارک ہو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (07-12-10), عبدالقدوس (08-12-10)
پرانا 06-12-10, 12:42 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم




زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-10, 01:02 PM   #5
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نام کیا رکھا ہے کاکے کا؟؟؟
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (07-12-10), عبداللہ آدم (06-12-10)
پرانا 06-12-10, 01:13 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو ڈاکٹر صاحب !














فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (07-12-10)
پرانا 06-12-10, 01:33 PM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پراڈكٹ كي خرابي كا الزام فيكٹر ي كو نہيں‌مالك كو جاتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


اب اگر كوئي يہ كہے كہ ميري فيكٹري كي ہر چيز ہي خراب ہوتي ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‌قصور كس كا۔۔۔

ظالم مردوں نے يہاں بہي قصور عورت كا نكال ديا۔۔۔۔۔ توبہ كرو۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-12-10), ڈاکٹرنور (07-12-10), محمد عاصم (06-12-10)
پرانا 06-12-10, 02:59 PM   #8
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔ کالا شاہ ۔۔۔۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-12-10), ڈاکٹرنور (07-12-10), محمدخلیل (06-12-10)
جواب

Tags
ہوتی, ہے۔۔, ہا, ہاتھ, کیسے, کاکے, کاکا, پتہ, وارڈ, نومولود, نام, موجود, مبارک, مرد, السلام, اند, بیگم, بچہ, تھوڑا, جلی, حیران, دیکھا, رکھا, رنگ, سامنے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger