واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




متحدہ قلابازی موومنٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-05-11, 01:47 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs up متحدہ قلابازی موومنٹ

متحدہ قلابازی موومنٹ

پیڑول کی قیمت میں 3 روپے اضافے کو جواز بنا کر گورنمنٹ سے الگ ہونے کا ڈرامہ کرنے والی ایم کیو ایم 9 روپے اضافے کے بعد گورنمنٹ کا حصہ بن گی
؛
؛
؛
؛
؛

؛
؛؛؛؛؛؛
؛
؛

اور یہ سب ملک کے بہترین مفاد میں کیا گیا ۔۔۔
ایم کیو ایم اب تبدیل ہو گی ہے متحدہ قلابازی موومنٹ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-05-11), ھارون اعظم (14-05-11), نورالدین (10-05-11), محمد عاصم (14-05-11), مرزا عامر (10-05-11), ام غزل (10-05-11), طاھر (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 02:20 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لوگ اب سیاست اور سیاستدانوں کو اچھی طرح جان گئے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-05-11), ام غزل (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 04:14 AM   #3
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ دن دور نہیں‌جب لوگ اپنے حقوق کو بھی جان جائیں‌گے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-05-11), نورالدین (10-05-11), رضی (15-05-11)
پرانا 10-05-11, 05:09 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیسا منہ ویسا تھپڑ
جیسے ہم لوگ ویسے ہمارے حکمران
بینظر کی وفات پر بینک ،گاڑیاں،گھر،موٹر سائیکل حکمرانوں نے تو نہیں جلائے تھے
اسلام کہتا ہے کہ مصیبت میں دوسروں کے کام اآو
ان دنوں پٹرول بلیک میں تین سو سے پانچ سو لیٹر تک بکتا رہا
کام ہمارے فرعون کے درباریوں جیسے ہیں اور مانگتے ہیں ہم ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ جیسے سچے،عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ جیسے عادل،عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ جیسے غنی اور علی المرتضی جیسے اللہ کے شیر حکمران

باتیں تلخ‌سہی پر ہیں‌سچی
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-05-11), نورالدین (10-05-11), مرزا عامر (11-05-11), طاھر (10-05-11), عبدالقدوس (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 08:11 AM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqar451 مراسلہ دیکھیں
جیسا منہ ویسا تھپڑ
جیسے ہم لوگ ویسے ہمارے حکمران
بینظر کی وفات پر بینک ،گاڑیاں،گھر،موٹر سائیکل حکمرانوں نے تو نہیں جلائے تھے
اسلام کہتا ہے کہ مصیبت میں دوسروں کے کام اآو
ان دنوں پٹرول بلیک میں تین سو سے پانچ سو لیٹر تک بکتا رہا
کام ہمارے فرعون کے درباریوں جیسے ہیں اور مانگتے ہیں ہم ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ جیسے سچے،عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ جیسے عادل،عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ جیسے غنی اور علی المرتضی جیسے اللہ کے شیر حکمران

باتیں تلخ‌سہی پر ہیں‌سچی
درست فرمایا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 05:28 PM   #6
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھہ بھی ہو ہماری بھولی عوام ان مکروہ سیاستدانوں کے مکر سے باہر نہی آنے والی

زبان، علاقے، برادری اور مسلک پر ووٹ دینے والے انہی کو اگلی دفعہ پھر لے کر آئیں گے

یا پھر "میرے عزیز ہم وطنوں" کی چاشنی کو خوشی خوشی چاٹیں گے
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-05-11), مرزا عامر (11-05-11), رضی (15-05-11)
پرانا 14-05-11, 04:59 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اصل میں ایم کیو ایم ق لیگ کی حکومت میں شمولیت کی وجہ سے واپس جانے پر مجبور ہوگئی۔ یہ لوگ سوچ رہے تھے کہ پی پی والے منتیں کریں گے، لیکن ہوا اس کے برعکس۔ باقی عوامی مسائل پر تو سیاست کی جاتی ہے، کوئی بھی عوامی مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, کیو, گی, گورنمنٹ, والی, ڈرامہ, قیمت, قلابازی, لوگ, مفاد, موومنٹ, ملک, متحدہ, ایم کیو ایم, الگ, اچھی, اضافے, بہترین, بنا, تبدیل, جواز, جان, حصہ, روپے, سیاست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوڈلز کے کباب زارا باورچی خانہ 1 24-03-11 04:16 PM
پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر فاروق سرورخان خبریں 0 13-01-11 05:53 AM
بہت عرصے بعد سنچری اسکور کرنے سے سکون ملا ہے، سچن ٹنڈولکر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 09:50 AM
چکن نوڈلز مہک باورچی خانہ 8 29-10-07 04:29 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger