واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




مرغی کی سیاسی دعا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-05-11, 03:59 AM   #1
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مرغی کی سیاسی دعا

مرغی کی سیاسی دعا

ایک مرغی نے تین انڈے دیے اور دعا مانگی "اے اللہ ! میری اولاد کو سیاستدان بنا"
جب ایک انڈا ٹوٹا تو زرداری صاحب نکلے۔
جب دوسرا انڈا ٹوٹا تو نوازشریف صاحب نکلے۔
جب تیسرا انڈا ٹوٹا ہی نہیں تو مرغی پریشان ہوگئی۔
اتنے میں انڈے سے آواز آئی۔ "امی میں الطاف حسین ہوں۔ صرف فون پر رابطہ ہوگا"
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (09-05-11), ھارون اعظم (14-05-11), یاسر عمران مرزا (14-05-11), نورالدین (14-05-11), مسلم بھائی (14-05-11), سام (12-05-11)
پرانا 14-05-11, 09:36 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
مسلم بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 103
کمائي: 3,273
شکریہ: 1,019
96 مراسلہ میں 322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارشد بھائی سب کے لطیفے اچھے ہیں مگر یہ مجھے ایس ایم ایس کے ذریعے مل جاتے ہیں
مسلم بھائی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسلم بھائی کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (14-05-11), ارشد کمبوہ (14-05-11), عبداللہ آدم (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 11:38 AM   #3
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسلم بھائی مراسلہ دیکھیں
ارشد بھائی سب کے لطیفے اچھے ہیں مگر یہ مجھے ایس ایم ایس کے ذریعے مل جاتے ہیں
تو بھیا آپ وہ لطیفے شیئر کریں جو آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعے نہیں ملتے
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 11:45 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یعنی ایک بچہ گنجا تھا
دو کی مونچھیں تھیں
کیا بات ہے
یہ زرداری والا جب مرغا بن جائے گا دیکھ لینا اذان نہیں دے گا کبھی
کسی برائلر شاپ پر جب قصائی پنجرے میں ہاتھ ڈالے گا یہ اپنی بیگم کو آگے کر دے گا اور پنجرے پر قابض
اپنی پڑوسن کے انڈے بیچے گا دس پرسنٹ پر
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (14-05-11), ارشد کمبوہ (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 12:43 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا ہا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زبردست کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ہا ہا ہا
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 01:32 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 20
کمائي: 552
شکریہ: 2
16 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا بات ہے مرغی کی

کیا بات ہے مرغی کیا،۔ نائت ھاھاھاھاھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
saadhome آف لائن ہے   Reply With Quote
saadhome کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 06:36 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
تو بھیا آپ وہ لطیفے شیئر کریں جو آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعے نہیں ملتے
تے ہور کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-05-11, 07:52 PM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلامُ علیکم ! شئیرنگ کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
size, ہوگا, ہوں۔, فون, پریشان, نوازشریف, مانگی, مرغی, آواز, اللہ, الطاف, الطاف حسین, انڈے, انڈا, بنا, تین, تیسرا, حسین, دیے, دوسرا, دعا, رابطہ, زرداری, سیاسی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی یتیموں نے حکومت غیر مستحکم کرنے کیلئے سیاسی اداکاروں سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے: زرداری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 07:27 PM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
آئی سی ایل، باغی سیریز بدھ سے محمدعدنان کرکٹ 0 10-04-08 03:59 AM
حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں سیاسی مواقع فراہم کرے، یورپی مبصر مشن عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:15 AM
سیاسی رہنماؤں کو ڈیڈ لاک سے بچنے کو کہاہے،پاکستان کو سیاسی گر داب سے نکا لنا چاہتے ہیں،تر ک صدر خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger