واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




مزاحیہ اشعار۔۔۔۔۔۔!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 3.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 08-09-07, 09:45 PM   #1
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مزاحیہ اشعار۔۔۔۔۔۔!

مزاحیہ اشعار۔۔۔۔۔۔!

لاگا چسکا موہے انگریجی کا
میں تو انگلش میں ہی لب کھولوں رے
لاگے موج موہے اس بھاشا سے
تو سے اُردو میں، میں نہیں بولوں رے


لفافا خوبصورت اور دلکش تھا جو کل پہنچا
وہ قرطاس حسین دل سے لگانے کے قابل تھا
میں سمجھا تھا میری مریم نے مجھے یاد فرمایا
لپک کر جب اُسے کھولا تو دیکھا گیس کا بِل تھا


لڑھکتے گیند کی صورت نہ تیری ویگن سے
ہمارے پائوں کے نیچے جو پائیداں ہوتا
جھلستی دھوپ میں نہ جل کر کوئلہ ہوتے
جو تیرے کوچے میں تھوڑا سا سائیباں ہوتا
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 11:38 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ جی واہ کیا کمال شاعری ہے پہلی والی زیادہ اچھی ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (08-10-07)
پرانا 09-09-07, 10:23 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شاعری ہے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (08-10-07)
پرانا 10-09-07, 10:18 AM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبیر اور پاکستانی بھائی آپ کا بہت شکریہ!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-10-07, 07:55 PM   #5
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مزاحیہ اشعار۔۔۔۔۔۔!

بہت خوب
بہت اچھی شئیرنگ ہے
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (08-10-07)
پرانا 03-10-07, 10:08 AM   #6
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مزاحیہ اشعار۔۔۔۔۔۔!

ًیں مج بیچتا ھوں میں گاں بیچتا ھوں

میریاں آپنیاں ھیں میں تاں بیچتا ھوں
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (03-10-07)
جواب

Tags
کمال, پاکستانی, مزاحیہ, انگلش, بھائی, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger