واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




مزاح :: دینی معاملات و عبادات میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-12-11, 08:19 PM   #1
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking مزاح :: دینی معاملات و عبادات میں

مزاح :: دینی معاملات و عبادات میں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ لوگ مسجد جاتے ہیں، روزے رکھتے ہیں اور بہت سی عبادات سرانجام دیتے ہیں بڑے سنجیدہ و یکسو ہوکر مگر کبھی کبھی آپ کی سنجیدگی پہلے ہی، دوران یا بعد میں ٹوٹ جاتی ہے کچھ ایسے چٹکلے ہوجاتے ہیں جو آپ کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دیتے ہیں تو
براہ کرم وہ مسکراہٹ ہمارے ساتھ بانٹیے۔

دیکھیے
لطیفوں کی کتاب اٹھاکر ٹائپ نہ کیجیے بلکہ کوشش کیجیے کہ حقیقی واقعات لکھیے۔
اس کا ایک مقصد چہروں پر مسکراہٹ لانا اور دوسرا ان چیزوں میں دلچسپی پیدا کرنا ہے
کوشش کیجئے کہ اس ذریعے سے ہماری اصلاح ہو۔

اللہ کے بندوں خصوصا دین پسند طبقے کو مذاق کا نشانہ بنانا ہرگز میرا مقصد نہیں ہے۔
اس دھاگے کا اگر کوئی اس سے بہتر عنوان تجویز ہوا تو تبدیل کردیا جائے گا۔ ان شاء اللہ


چلیں شروع کرتے ہیں
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(

Last edited by موجو; 13-12-11 at 08:46 PM.
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (14-12-11), نیلم خان (16-12-11), حیدر (14-12-11), سیپ (13-12-11)
پرانا 13-12-11, 08:28 PM   #2
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں گھر میں نماز پڑھ رہا تھا میرے ساتھ میری 5 سالہ بھانجی بھی تھی التحیات میں جب انگلی سے اشارہ کیا تو مریم فورا بولی
چڑی اڑی
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
skjatala (13-12-11), یاسر عمران مرزا (14-12-11), مرزا عامر (14-12-11), wajee (14-12-11), حیدر (14-12-11), سیپ (13-12-11), سحر (13-12-11)
پرانا 14-12-11, 08:16 AM   #3
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
مسجد میں عشاء کے بعد شب برات کی محفل ختم ہوچکی تھی اب روشنیاں بھجا دی گئیں تھیں اور دعا جاری تھی کچھ دوست باہر تھے وہ دعا کے لئے جوں ہی اندر آئے تو ایک صاحب کا ہاتھ باہر سے آنے والے دوست نے مسل دیا بے اختیار ان کی چیخ نکل گئی پھر تو جناب لوگوں نے رو رو کر دعا مانگنا شروع کردی اور
باہر سے آنے والے اپنے قہقہے دباتے باہر نکل گئے۔
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-12-11), مرزا عامر (14-12-11), wajee (14-12-11), حیدر (14-12-11)
پرانا 15-12-11, 06:49 AM   #4
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
عید کی نماز ہورہی تھی کہ کسی خرابی کی وجہ سے سپیکر بند ہوگیا اب صورتحال یہ ہوئی کہ کوئی نمازی مکبر بھی نہ بنا اگلی صفیں رکوع میں‌تھیں اور پچھلی صفوں میں لوگ تکبیر یں‌سمجھ کر کھڑے تھے ایسے میں ایک آوازا آئی " او اگلے تو کوڈے ہوئے نے"
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
موجو کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (15-12-11)
جواب

Tags
ہیں،, ہے۔, ہماری, کوئی, کوشش, کتاب, کرم, کرتے, کردیا, گا۔, پیدا, پسند, واقعات, لوگ, مقصد, مزاح, مسجد, اللہ, السلام, انجام, بنانا, تجویز, جائے, شروع, عنوان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger