|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
مزہ
ایک روز صبح کے وقت کسی نے فائر ہاؤس کا درواز دھڑ دھڑایا اور زور سے چلایا ۔ ’’آگ آگ‘‘۔ فائر بریگیڈ کے ارکان باہر دوڑے اور دیکھا کہ ٹرک میں لدی ہوئی کار سے شعلے نکل رہے ہیں ۔ جب آگ بجھا دی گئی تو عملے کے ایک رکن نے دوسرے سے کہا ۔ ’’اب اس نوکری میں مزہ آئے گا۔ لوگ آگ لگی چیزوں کو یہاں لانے لگے ہیں ‘‘۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|