واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




مسٹر ٹین پرسنٹ نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-08, 02:34 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,175
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مسٹر ٹین پرسنٹ نہیں

مسٹر ٹین پرسنٹ نہیں

دنیا بری ہو سکتی ہے

مگر۔۔۔۔۔

مسٹرٹین پرسنٹ نہیں


لوگ بیوفا ہو سکتے ہے

مگر۔۔۔۔۔

مسٹرٹین پرسنٹ نہیں


حکومت خراب ہو سکتی ہے

مگر۔۔۔۔۔

مسٹرٹین پرسنٹ نہیں


امریکہ ظالم ہو سکتا ہے

مگر۔۔۔۔۔

مسٹرٹین پرسنٹ نہیں


انڈیا ہمارا دشمن ہو سکتا ہے

مگر۔۔۔۔۔

مسٹرٹین پرسنٹ نہیں



*

*

*

*

*

*

*



کُتّے کی دُم سیدھی ہو سکتی ہے

مگر۔۔۔۔۔

مسٹرٹین پرسنٹ نہیں








حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-10-08), محمدخلیل (28-07-09), محمدعدنان (25-07-09), مسافر (28-07-09), راشد احمد (28-07-09), رضی (25-07-09)
پرانا 26-08-08, 09:25 AM   #2
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسٹر ٹین پرسنٹ نہیں

ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-08, 06:37 AM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
عمر: 27
مراسلات: 40
کمائي: 356
شکریہ: 0
14 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسٹر ٹین پرسنٹ نہیں

بھت خوب
لستو آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-08, 08:58 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسٹر ٹین پرسنٹ نہیں

ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب
_________
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-08, 06:06 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسٹر ٹین پرسنٹ نہیں

حکومت نے جناب زرد آری کا تصویری ٹکٹ جاری کیا ھے
لوگ پریشان ھیں ٹکٹ پر تھوک آگے لگاناہے یا پیچھے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (25-07-09), مسافر (28-07-09), تفسیر حیدر (25-07-09), رضی (25-07-09)
پرانا 25-07-09, 07:48 PM   #6
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی آپ کو اس بات پر 14 سال تک کی قید ہو سکتی ہے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-09, 07:52 PM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-09, 08:39 PM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

.
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-09, 11:49 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹن کے ساتھ اب ایک اور زیرو لگا دیں ماشاءاللہ ان کی ترقی ھو گئ ھے 10 سے 100 تک
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
مسافر (28-07-09), رضی (26-07-09)
پرانا 26-07-09, 01:15 AM   #10
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
ٹن کے ساتھ اب ایک اور زیرو لگا دیں ماشاءاللہ ان کی ترقی ھو گئ ھے 10 سے 100 تک
کس کی ترقی ہوگئی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-09, 11:30 AM   #11
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بجا فرمایا آپ نے؎وہ کبہی سیدھی نہیں ہو سکتی ؎
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-09, 11:38 AM   #12
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ لوگ جلتے ہیں۔۔
ہماری ایک محتر م و مکرم شخصیت سے۔۔۔
اس کی مقببولیت سے۔۔۔
اسکی قائدانہ صلاحیتیوں سے۔۔
ِِ--
ایسے لوگ اگر کسی اور ملک میں پیدا ہوتے تو۔۔۔

وہاں کے عوام۔۔۔
کیا کرتے۔۔
۔۔
ساریا ں گلاں میں کیوں دساں۔۔۔
خو د اپنے "ذہن" پر زور دیں۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-09, 12:10 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے کسی کو بھی ایسی حکومت ملتی تو اس کا بھی یہی حال ہونا تھا۔
یہ مشرف کی بے غیرتی نے آنے والی اچھی حکومت کو بھی بدنام کر دیاہے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-09, 12:27 PM   #14
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو وہ مشرف کی پالیسیوں پر عمل نہ کریں۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-09, 02:46 PM   #15
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کُتّے کی دُم سیدھی ہو سکتی ہے

مگر۔۔۔۔۔

مسٹرٹین پرسنٹ نہیں
بریکنگ نعوز:
شہر کے سارے کتوں نے آپنی دمیں اٹھا کر بلکے لہرا کر اپنا اجتجاج ریکارڈ کروایا ہے
کتوں نے کہاہے کہ اگر دوبارہ ہماری اسطرح عزت پر حملہ کیا گیا تو وہ اپنی زمہ داری نبھانے سے معذرت کر لیں گے
اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے موصوف کو سے اپیل کی ہے کہ کہ کتا بن کر کتوں کو بدنام نہ کرو اگر کتا بننے کا شوق ہےتو صرف کتوں والے کام کرو۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟
۔
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستان, قید, لوگ, نیوز, معذرت, بھائی, جواب, حنا, حال, سال, ظالم, عزت, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آسٹریلو ی سائنسدانو ں نے براعظم انٹارکٹیکامیں نئی سمندری مخلوق دریافت کر لی وجدان دلچسپ اور عجیب 7 05-11-08 12:55 AM
یونس ساؤتھ آسٹریلیا ٹیم میں محمدعدنان کرکٹ 1 05-06-08 10:45 PM
ہانگ کانگ سکسز : آل اسٹار ٹیم کو فائنل میں شکست عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:15 AM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger