|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوزائیدہ بچے کو دیکھنے کے لئے خاندان کے تمام افراد اکٹھے کھڑے تھے۔ کسی نے کہا یہ اپنی ماں جیسا ہے کوئی کہتا اس کا رنگ بالکل باپ جیسا ہے ۔ کوئی بولا اس کی ناک اپنے نانا جیسی ہے ۔ ایک چھوٹا بچہ یہ سب کچھ سُن رہا تھا کہنے لگا۔
’’امی! کاکے کے دانت تو بالکل دادا ابو کے دانتوں جیسے ہیں ‘‘۔ |
|
|
|