|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سردار ڈاکٹر سے : آپ کو یاد ہو گا کہ میں دو سال پہلے آپ کے پاس آیا تھا ؟
ڈاکٹر سوچتے ہوئے : ہاں شاید سردار : مجھے نزلہ اور بخار ہو گیا تھا ، آپ نے مجھے نہانے سے منع بھی کیا تھا۔ ڈاکٹر : ہاں تو اب کیا ہوا ، پھر بیمار ہو گئے ہو؟ سردار : نہیں نہیں ، وہ تو میں ادھر سے گزر رہا تھا ، سوچا آپ سے پوچھ لوں کہ اب میں نہا سکتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہا۔۔۔۔اچھا لطیفہ ہے۔۔!
|
|
|
|