واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




معصومیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 12-03-09, 02:24 PM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default معصومیت

معصومیت

ایک صاحب اپنے دوست کی تصویر لے کر فوٹوگرافر کے پاس گئے اور کہنے لگے “میرے دوست نے یہ تصویر ٹوپی پہن پر کھنچوائی تھی، کیا آپ کسی طرح سے یہ ٹوپی ہٹا سکتے ہیں”۔
فوٹو گرافر بولا “جی ہاں جناب، لیکن یہ بتایے کہ آپ کے دوست الٹی مانگ نکالتے ہیں سیدھی”۔
ان صاحب نے ایک لمحے کیلیے سوچا اور پھر معصومیت سے بولے “جب آپ ٹوپی اتاریں گے تو خود ہی پتہ چل جائے گا”۔
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا
جیو (04-04-09)
جواب

Tags
تصویر, دوست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
معصومیت Ashfaq Ahmed گپ شپ 12 27-07-11 07:57 AM
مثالِ معصومیت سائرہ علی تعارف 76 12-07-11 05:29 PM
معصومیت مہک گپ شپ 67 09-09-09 05:42 PM
معصومیت وسیم قہقہے ہی قہقے 1 30-10-08 01:40 AM
معصومیت وسیم قہقہے ہی قہقے 0 13-10-08 07:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger