واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




مقابلہ برائے لطائف نومبر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-09, 08:49 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مقابلہ برائے لطائف نومبر

مقابلہ برائے لطائف نومبر

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم

نومبر کے مہینے میں لطائف مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کا موضوع ہے
بکرا اور عید

لطائف اسی دھاگے میں تحریر کیے جائیں گے
تحریر پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 22 نومبر ہے
نتائج کا اعلان پولنگ کے ذریعے ہوگا
جیتنے والے کو ایک ٹرافی اور 5000 پوائنٹس ملیں گے ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.

Last edited by wajee; 10-11-09 at 06:29 PM.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
Wahid Mahmood (07-11-09), رانا امر (09-11-09), راجہ اکرام (05-11-09), طارق راحیل (27-11-09)
پرانا 06-11-09, 07:39 AM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ کیا بات ہوئی
عیدالضحیٰ کے موقع پر کوئی تحریر ہونی چاہیے لطائف والی کیا بات ہوئی یہ بات میں‌ پہلی دفعہ سن رہا ہوں عید پڑ کوئی لطیفہ لکھا جائیے
میری گزارش ھے دھاگہ بدلا جائیے کسی پڑ لطیفہ لکھا جائیے۔مثال کے طور پر سرداروں پر دوستوں پر میاں بیوی وغیرہ۔
وسلام۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (11-11-09)
پرانا 06-11-09, 08:18 AM   #3
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گریٹ پا جی چھا گئے ہو۔ اسی تواڈے نا ل آں /////
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (11-11-09)
کمائي نے احمدنواز کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-11-09 The Great دستیاب نہیں 50
پرانا 06-11-09, 10:36 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے جناب بکرا عید پر تو جتنے لطائف ہوتے ہیں شاید ہی کسی اور میں ہو اور عید پر لطیفے اسی حوالے سے ہونگے ۔ دی گریٹ پائی آپ تو عقلمند ہو باقی آپ خود سمجھ گے ہو نگے ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (09-11-09), شاہ جی 90 (11-11-09)
پرانا 06-11-09, 11:08 AM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
ارے جناب بکرا عید پر تو جتنے لطائف ہوتے ہیں شاید ہی کسی اور میں ہو اور عید پر لطیفے اسی حوالے سے ہونگے ۔ دی گریٹ پائی آپ تو عقلمند ہو باقی آپ خود سمجھ گے ہو نگے ۔
آپ کا مطلب یہ ہوا کہ عید کی بےعزتی کی جائیے پورے پاک نیٹ کے ممبر مل کے بے عزتی کریں
نا بھائی میں اس چیز کے خلاف ہوں میری انتظامیہ سے گزارش ھے کہ اس تھریڈ کو بند کیا جائے
یا بدلا جائے۔
وسلام۔

Last edited by The Great; 06-11-09 at 11:11 AM.
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (11-11-09)
پرانا 06-11-09, 11:11 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ آپ تو کچھ زیادہ ہی عقلمند نکلے ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (11-11-09)
پرانا 06-11-09, 11:12 AM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
واہ واہ آپ تو کچھ زیادہ ہی عقلمند نکلے ۔
جی بلکل آپ ٹھیک کہ رہے ہیں۔۔۔
بھائی اس کو چینج کرو ابھی کون سا کسی رکن نے کچھ پوسٹ کیا ھے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (11-11-09)
پرانا 06-11-09, 11:34 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے میری توقعات سے بھی زیادہ عقلمند بھائی اس میں لطفیے ہو نگے تو مزاحیہ جیسے قصائی پر بکرے پر اور بھی بہت کچھ ہے یہ آپ کی عقل کے اسکو کس سمت میں سوچے منفی سوچ مت سوچے گریٹ بھائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (09-11-09), شاہ جی 90 (11-11-09)
پرانا 06-11-09, 04:43 PM   #9
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چل یار تیری مرضی ھے میرا کام تھا بتانا باقی ٹھیک ھے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (11-11-09)
پرانا 07-11-09, 10:04 AM   #10
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,990
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاش اس عید پہ تُو میرا بکرا ہوتا
کاش اس عید پہ تُو میرا بکرا ہوتا
اور کسی نے نہیں میں نے تمہیں پکڑا ہوتا
اپنے ہاتھوں سے تجھے میں پٹھے کھلاتا
تھوڑے تھوڑے نہیں سارے اکٹھے کھلاتا
کاش اس عید پہ تُو میرا بکرا ہوتا
اور کسی نے نہیں میں نے تمہیں پکڑا ہوتا
تُو مجھ کو "میں میں" کر کے بُلاتا
شام کو میں تجھے گلی میں گھُماتا
کاش اس عید پہ تُو میرا بکرا ہوتا
اور کسی نے نہیں میں نے تمہیں پکڑا ہوتا
رات کو باہر سردی میں تُو اکڑا ہوتا
نے تجھے ایسے جکڑا ہوتا Mohabbat میری
کاش اس عید پہ تُو میرا بکرا ہوتا
اور کسی نے نہیں میں نے تمہیں پکڑا ہوتا
Wahid Mahmood آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (10-11-09), رانا امر (09-11-09), سام (07-11-09), شاہ جی 90 (11-11-09), طارق راحیل (27-11-09)
پرانا 07-11-09, 06:48 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وحید محمود بھائی آپ یہ شاعری شاعری کے سیکشن میں پوسٹ کریں شاعری کے مقابلوں میں حصہ لے کر اچھی اور مزاحیہ شاعری ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
Wahid Mahmood (08-11-09), رانا امر (09-11-09), شاہ جی 90 (11-11-09)
پرانا 08-11-09, 08:58 AM   #12
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,990
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و عليكم كيا حال جناب كا براے مهرباني ايدمن حضرات اس كو موو كردي شاعري سيكشن مين

شكرية
Wahid Mahmood آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (09-11-09), شاہ جی 90 (11-11-09)
پرانا 10-11-09, 01:45 PM   #13
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
آپ کا مطلب یہ ہوا کہ عید کی بےعزتی کی جائیے پورے پاک نیٹ کے ممبر مل کے بے عزتی کریں
نا بھائی میں اس چیز کے خلاف ہوں میری انتظامیہ سے گزارش ھے کہ اس تھریڈ کو بند کیا جائے
یا بدلا جائے۔
وسلام۔
اس میں عید کی بے عزتی کی کیا بات ہے؟ بھائی اس موقع کے حوالے سے کتنے ہی مزاحیہ ڈرامے دیکھے ہونگے اور کئی مزاحیہ مشاعرے سنے ہونگے۔ لطائف میں کیا مسئلہ ہے؟ رہ گئی بات سرداروں یا میاں بیوی والے لطائف کی تو گزشتہ دو ماہ میں یہ دونوں موضوعات تو ہو چکے ہیں۔ اب ہنسی خوشی آگے آئیں اور لطیفہ لکھیں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (11-11-09)
پرانا 10-11-09, 06:09 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب ابھی تک اصل موضوع کی جانب کوئی نہیں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Wahid Mahmood (21-11-09), شاہ جی 90 (11-11-09)
پرانا 20-11-09, 04:13 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

...................................

Last edited by سحر; 20-11-09 at 04:29 PM. وجہ: غیر اخلاقی لطیفہ
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
asia, color, پوسٹ, پاک, پاکستان, لطیفہ, موقع, مقابلہ, مزاحیہ, اللہ, انتظامیہ, اسلام, استاد, بھائی, بیوی, تحریر, جواب, حال, حضرات, خلاف, شاعری, عید, عقل, عقلمند, عدم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger