|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک ہوٹل کی انتظامیہ نے اعلان کیا۔ “ جو شخص سو روٹیاں ایک ساتھ کھائے گا اسے 10 ہزار روپے انعام میں دئیے جائیں گے“۔
اعلان سن کر ان شخص ہوٹل پہنچا اور دعوی کیا کہ وہ ایسا کر سکتا ہے۔ چناچہ مقابلہ شروع ہوا۔ وہ شخص روٹیاں کھاتا رہا یہاں تک کے 90 روٹیاں کھا لیں۔یہ دیکھ کر ہوٹل والے پریشان ہوئے کہ یہ تو انعام جیت جائے گا۔ انہوں نے سکوربورڈ پر روٹیوں کی تعداد گھٹا دی، کافی دیر تک یہی سلسلا چلتا رہا وہ شخص چلا اٹھا۔ “ یہاں بےایمانی ہو رہی ہے۔ مقابلہ دوبارہ شروع ہوگا“۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| مقابلہ, انتظامیہ, انعام, جیت, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس نے چھ گھنٹے بعد ہی دوباہ کام شروع کردیا | جاویداسد | خبریں | 5 | 03-12-10 10:07 PM |
| نماز میں خشوع و خضوع | صبارخ | نماز | 1 | 01-10-10 06:18 PM |
| موضوع بند کیا گیا | محمد الیاس | تجاویز اور شکایات | 4 | 26-09-09 01:15 PM |
| V سے شروع ہونے والی ایجادات / دریافت | ابو عمار | گپ شپ | 1 | 26-05-08 05:52 AM |