واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




مقابلہ سرداروں کے لطائف برائے ماہ ستمبر 2009

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-09-09, 10:55 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مقابلہ سرداروں کے لطائف برائے ماہ ستمبر 2009

مقابلہ سرداروں کے لطائف برائے ماہ ستمبر 2009

السلامُ علیکم دوستو

پاک ڈاٹ نیٹ پہ ایک نیا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے ۔ اور اس سیکشن میں ہر ماہ لطائف کا مقابلہ کروایا جائے گا اور جو ممبر سب سے اچھا لطیفہ شئیر کرے گا اس کو انتظامیہ کی جانب سے 5000 پوائنٹس اور ایک ایوارڈ بطور انعام دیا جائے گا۔ اور اس ماہ آپ کو جو موضوع دیا جا رہا ہے وہ سے

سرداروں کے لطائف

قوانین:
ایک ممبر ایک ہی لطیفہ پوسٹ کرسکتا ہے۔
ایڈٹ کی ہوئی پوسٹ قابل قبول نہ ہوگی۔
لطائف پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 21 ستمبر 2009 ہے۔
فاتح کا اعلان بذریعہ پولنگ ہوگا۔

Last edited by محمدعدنان; 15-10-09 at 12:38 AM.
محمدعدنان آف لائن ہے  
14 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (06-09-09), Dani (06-09-09), Kamran_Tabasum (15-09-09), shafresha (05-09-09), نیلم خان (07-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), معظم (14-09-09), ایس اے نقوی (06-09-09), ابو عمار (06-09-09), احمد بلال (06-09-09), اخترحسین (06-09-09), جلالپوری (11-09-09), رضی (21-09-09), عنبرین (09-09-09)
پرانا 05-09-09, 11:45 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ مقابلہ تو دی گریٹ جیت ہی جائیں گے!
سرداروں کے لطیفوں کی پوری بیاض ہے اُنکے پاس

Last edited by shafresha; 06-09-09 at 04:23 PM.
shafresha آف لائن ہے  
9 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (06-09-09), نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (06-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (06-09-09), ابو عمار (06-09-09), احمد بلال (06-09-09), اخترحسین (06-09-09), شاہ جی 90 (06-09-09)
پرانا 06-09-09, 12:35 AM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوشش تو ہم بھی کریں گے بھائی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (06-09-09), shafresha (06-09-09), نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (06-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (06-09-09), اخترحسین (06-09-09)
پرانا 06-09-09, 01:05 AM   #4
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو یہ شروع کب سے ہو رہا ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (06-09-09), نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (06-09-09), اخترحسین (06-09-09), شاہ جی 90 (06-09-09)
پرانا 06-09-09, 01:34 AM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : hasnan_1983 مراسلہ دیکھیں
تو یہ شروع کب سے ہو رہا ہے
بھائی میرے تمام مقابلہ جات شروع ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے  
9 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (06-09-09), shafresha (06-09-09), نیلم خان (07-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (06-09-09), احمد بلال (06-09-09), اخترحسین (06-09-09), حسنین ایوب (06-09-09), شاہ جی 90 (06-09-09)
پرانا 06-09-09, 10:43 AM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی تک کسی نے کوئی لطیفہ پیش نہیں کیا
جلدی کرو ایسا ایسا لطیفہ پیش کرو کہ آہو
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (06-09-09), نیلم خان (07-09-09), احمد بلال (06-09-09), اخترحسین (06-09-09), رانا امر (06-09-09)
پرانا 06-09-09, 11:51 AM   #7
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قوانین کے مطابق پہلا لطیفہ ختم کر دیا ہے،امید ہے کے پہلی کوشش اچھی لگے گی۔ شکریہ

Last edited by وجدان; 06-09-09 at 12:55 PM.
وجدان آف لائن ہے  
8 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (06-09-09), shafresha (06-09-09), نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (06-09-09), احمد بلال (06-09-09), اخترحسین (06-09-09), رانا امر (06-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09)
پرانا 06-09-09, 11:52 AM   #8
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سردار کرپان سنگھ سپاہی

ایک دفعہ بارڈر پر پاکستانی فوج کی ایک چھاپہ مار ٹیم نے یہ طے کیا کہ انڈین فوج میں‌"کرپان سنگھ" بہت ہوتے ہیں، اور سردار جی کو جب بھی آواز دیں یہ آہو ضرور کہتے ہیں۔
کیوں نہ اسی چیز کا فائدہ اٹھایا جاے۔

رات کو ایک کمانڈو ایکشن شروع ہوا،

اور ایک جوان نے چپکے سے آواز لگائ، کرپان سنگھ،
ایک جھاڑی کے پیچھے سے آواز آئی،

آہو

ٹھایں،
(جوان نے آواز کی سمت فائر کر دیااور کرپان سنگھ صاحب وہ گئے۔)

یہی عمل رات بھر میں چھ سات بار کیا گیا اور اچھے خاصے نتائج سامنے آئے۔ صبح انڈین آرمی کو اچھا خاصہ نقصان ہو۔

اب اسکے جواب میں سکھ رجمنٹ نے ترکیب لڑائی کہ پاکستانی فوج میں "اسلم سپاہی"بہت ہوتے ہیں اس لیے اسی بیس پر ایکشن کیا جائے۔

رات کو انڈین سکھ رجمنٹ نے آپریشن شروع کیا،

ایک سردار جی نے آوار لگائی،

"اسلم سپاہی"

اگے سے جواب آیا۔

او چھٹی تے گیا ہے، کون کرپان سنگھ

سردار جی نے جواب دیا

آہو

ادھر سے آواز آئی ٹھایں، اور کرپان سنگھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

Last edited by وجدان; 06-09-09 at 11:55 AM.
وجدان آف لائن ہے  
20 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (06-09-09), shafresha (06-09-09), پاکستانی (06-09-09), پاکستانی لڑکی (06-09-09), نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), محمدعدنان (13-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), معظم (14-09-09), افتخار (23-10-09), ایس اے نقوی (06-09-09), ام طلحہ (07-09-09), احمد بلال (06-09-09), اخترحسین (06-09-09), جلالپوری (11-09-09), رانا امر (06-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09), طارق راحیل (08-09-09)
پرانا 06-09-09, 12:40 PM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


شکریہ وجدان صاحب اور درخواست ہے کہ قوانین پر نظر دوڑائیں
قوانین:
ایک ممبر ایک ہی لطیفہ پوسٹ کرسکتا ہے۔

اب آپ ان میں سے کوئی ایک ختم کر دیں اور جس کو ختم کریں وہاں معذرت کے ساتھ لکھ دیں
تعاون کی درخواست ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
9 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (13-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), احمد بلال (06-09-09), اخترحسین (06-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09)
پرانا 06-09-09, 02:16 PM   #10
محسن
مقبول
 
نوبل1976's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 173
کمائي: 3,110
شکریہ: 19
105 مراسلہ میں 269 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دو سردار 100 منزلہ بلڈنگ کی چھت پر کھڑے تھے کہ ایک آواز آئی:
"او کھڑک سنگھ تیرا پتر مر گیا ای "
سردار جی نے غم میں آ کر بلڈنگ سے چھلانگ لگا دی
جب 80 ویں منزل کے قریب پہنچےتو یاد آیا کہ" میرا تے کوئی پتر ای نیں"
جب 60 ویں منزل کے قریب پہنچے تو یاد آیا کہ " میری تے ہلے شادی وی نیں ھوئی"
جب 40 ویں منزل کے قریب پہنچے تو یاد آیا کہ "میرا ناں تے کرپان سنگھ اے ،، کھڑک سنگھ تے دوسرا اے"
نوبل1976 آف لائن ہے  
13 قاری/قارئین نے نوبل1976 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), وجدان (06-09-09), نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (13-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), ام طلحہ (07-09-09), احمد بلال (06-09-09), اخترحسین (06-09-09), جلالپوری (11-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09), طارق راحیل (08-09-09)
کمائي نے نوبل1976 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-09-09 ایس اے نقوی 20
پرانا 06-09-09, 02:39 PM   #11
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

سردار جی :‌ لگتا ہے وہ لڑکی بہری ہے
دوست : وہ کیسے
سردار جی :‌ اوہ یار میں نے اسے کہا کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں تو اس نے جواب دیا کہ میرے جوتے نئے ہیں


والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
9 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), فیصل ناصر (07-09-09), نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (13-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), احمد بلال (06-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09)
کمائي نے طاھر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-09-09 ایس اے نقوی شکریہ 15
پرانا 06-09-09, 02:39 PM   #12
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سردار جی سڑک کنارے کھڑے ھوکر برف کے ایک ٹکڑے کو اٹھائے غور سے دیکھ رھے تھے

ایک آدمی نے پوچھا ' سردار جی اتنے غور سے کیا دیکھ رھے ھو ؟

سردار جی بولے ؛ ویکھ رئیا واں اے لیک کتِھوں پئی کردی اے
اخترحسین آف لائن ہے  
11 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), فیصل ناصر (07-09-09), پاکستانی لڑکی (06-09-09), نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), محمدعدنان (13-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), احمد بلال (06-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09)
پرانا 06-09-09, 02:43 PM   #13
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
سردار کرپان سنگھ سپاہی

ایک دفعہ بارڈر پر پاکستانی فوج کی ایک چھاپہ مار ٹیم نے یہ طے کیا کہ انڈین فوج میں‌"کرپان سنگھ" بہت ہوتے ہیں، اور سردار جی کو جب بھی آواز دیں یہ آہو ضرور کہتے ہیں۔
کیوں نہ اسی چیز کا فائدہ اٹھایا جاے۔

رات کو ایک کمانڈو ایکشن شروع ہوا،

اور ایک جوان نے چپکے سے آواز لگائ، کرپان سنگھ،
ایک جھاڑی کے پیچھے سے آواز آئی،

آہو

ٹھایں،
(جوان نے آواز کی سمت فائر کر دیااور کرپان سنگھ صاحب وہ گئے۔)

یہی عمل رات بھر میں چھ سات بار کیا گیا اور اچھے خاصے نتائج سامنے آئے۔ صبح انڈین آرمی کو اچھا خاصہ نقصان ہو۔

اب اسکے جواب میں سکھ رجمنٹ نے ترکیب لڑائی کہ پاکستانی فوج میں "اسلم سپاہی"بہت ہوتے ہیں اس لیے اسی بیس پر ایکشن کیا جائے۔

رات کو انڈین سکھ رجمنٹ نے آپریشن شروع کیا،

ایک سردار جی نے آوار لگائی،

"اسلم سپاہی"

اگے سے جواب آیا۔

او چھٹی تے گیا ہے، کون کرپان سنگھ

سردار جی نے جواب دیا

آہو

ادھر سے آواز آئی ٹھایں، اور کرپان سنگھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
ایڈٹ کی ہوئی پوسٹ قابل قبول نہ ہوگی۔
champion_pakistani آف لائن ہے  
10 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (13-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), اخترحسین (07-09-09), جلالپوری (11-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09), طارق راحیل (08-09-09)
پرانا 06-09-09, 02:45 PM   #14
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک سردار جی سائیکل چلا رہے تھے کہ اچانک ایک خاتون سے جا ٹکرائے۔

"بریک نہیں مار سکتے تھے؟" : خاتون نے برہم ہوکر کہا۔

"بریک دا کی اے جی، میں تے پوری سائیکل ای مار دتی جے" : سردار جی نے جواب دیا۔
champion_pakistani آف لائن ہے  
8 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-09-09), نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), اخترحسین (07-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09)
پرانا 06-09-09, 02:51 PM   #15
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سردار کا چینی دوست شدید بیمار تھا اور انتہائی نگہداشت کے شعبے میں‌تھا۔
سردار اس کی تیمارداری (بلکہ سردارداری) کرنے گیا۔ اور اس کے بیڈ کے قریب کھڑا ہو کر اس سے باتیں کرنا شروع کر دیا۔
اچانک چینی مریض کی حالت بگڑنا شروع ہو گئی اور اس نے آخری لفظ منہ سے نکالے
“ چنگ ہون یوانگ“ اور مر گیا۔
سردار کو اپنے دوست کی موت کا دکھ ہوا ۔ لیکن اس نے اسکا آخری پیغام یاد کر لیا اور اسکا معنی معلوم کر کے اپنے دوست کی آخری خواہش کی تکمیل کے لیے چین روانہ ہو گیا۔ جب اس نے اپنے دوست کے آخری الفاظ “چنگ ہون یوانگ“ کا معنیٰ معلوم کیا تو بتایا گیا

“تمھارا پیر آکسیجن کی نالی پر ہے“
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے  
11 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (06-09-09), فیصل ناصر (07-09-09), نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), اخترحسین (07-09-09), جلالپوری (11-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09), طارق راحیل (08-09-09)
کمائي نے پاکستانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-09-09 ایس اے نقوی شکریہ 20
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, کوشش, پوسٹ, پاکستانی, ڈاٹ, لڑکی, لطیفہ, نظر, موت, مقابلہ, محبت, معذرت, آپریشن, آدمی, انتظامیہ, انعام, بھائی, جواب, درخواست, دعا, زندگی, سردار, غور, غم, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پولنگ برائے مقابلہ سرداروں کے لطائف برائے ماہ ستمبر 2009 محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 1 21-09-09 04:16 PM
مقابلہ جات ستمبر 2009 محمدعدنان خاص آفرز اور اعلانات 34 20-09-09 11:27 PM
مقابلہ شعر و شاعری ستمبر 2009 محمدعدنان شعر و شاعری 61 20-09-09 11:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger