واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ممکن ہے !!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-12, 01:41 PM   #1
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ممکن ہے !!

ممکن ہے !!

ڈاکٹر صاحب! پوسٹ مارٹم شروع کرنے سے پہلے کیا آپ نے اس کی نبض دیکھی تھی؟ ملزم کے وکیل نے عدالت میں ڈاکٹر سے سوال کیا۔
نہیں، ڈاکٹر نے جواب دیا
کیا آپ نے اس کا بلڈ پریشر دیکھا تھا
نہیں
کیا آپ نے دیکھا کہ وہ سانس لے رہا ہے یا نہیں
نہیں
تو یہ ممکن ہے کہ جب آپ پوسٹ مارٹم کر رہے تھے وہ شخص زندہ رہا ہو
نہیں
آپ کیسے یقین سے کہ سکتے ہیں کہ مرچکا تھا
اس لئے کہ اس کا بھیجہ میری میز پر ایک مرتبان میں رکھا تھا
یہ ممکن ہے کہ اس کے باوجود بھی وہ زندہ رہا ہو
ہاں یہ ممکن ہے کہ وہ زندہ رہا ہو اور کسی عدالت میں وکالت کر رہا ہو، ڈاکٹر نے جواب دیا۔

__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (06-01-12), skjatala (08-01-12), فیاض انصاری (11-01-12), نورالدین (06-01-12), مفتی (06-01-12), مرزا عامر (06-01-12), احمد نذیر (07-01-12), حیدر (06-01-12), حیدر Rehan (07-01-12), رضی (07-01-12), شمشاد احمد (06-01-12), عبدالقدوس (06-01-12), عبداللہ آدم (07-01-12)
پرانا 06-01-12, 04:41 PM   #2
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وکیل کا بھی پوسٹ مارٹم ہو گیا
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (06-01-12), عبدالقدوس (06-01-12), عبداللہ آدم (07-01-12)
پرانا 06-01-12, 04:49 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب فیصل بھائی ۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-01-12)
پرانا 06-01-12, 06:09 PM   #4
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہا۔۔۔۔۔۔ اچھا لطیفہ ہے جناب۔۔۔۔! شکریہ
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-01-12)
پرانا 06-01-12, 06:15 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا!
لطیفہ ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-01-12, 10:54 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وكيلوں كي جرح بسا اوقات ديكھ كر لگتا يہي ہے‌۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
حیدر (07-01-12), رضی (07-01-12)
پرانا 07-01-12, 05:20 PM   #7
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کا مطلب یہ ہو اکہ
ڈاکٹرز وکلا سے تیز دماغ ہوتے ہیں ؟

جواب ۔۔۔نہی


کیا پہلی بار ایک ڈاکٹر ، ایک وکیل سے جیت گیا ؟

جواب ۔۔۔نہی بھئی



اچھا ان باتوں سے پتا چلا کہ
ڈاکٹرز نہ صرف یہ کہ بہت خاموشی سے گردے نکال لیتے ہیں بلکہ بھیجہ بھی اس طرح نکال لیتے ہیں کہ مریض کو پتہ بھی نہی چلتا اور وہ وکالت کررہا ہوتا ہے؟


جواب ارے نہی یہ تو سب جانتے ہیں ۔
۔
۔
۔
۔

اس واقعہ سے معلوم ہو اکہ
ایک وکیل بنا دماغ/بھیجہ کے بھی بہت تیز ہوتا ہے۔
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
skjatala (08-01-12), فیصل ناصر (08-01-12), فاروق سرورخان (07-01-12), کنعان (07-01-12), مرزا عامر (07-01-12), احمد نذیر (08-01-12)
پرانا 08-01-12, 12:19 AM   #8
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ۔/۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (09-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger