واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




مولانا کا غصہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 3.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 20-04-08, 07:42 PM   #1
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مولانا کا غصہ

مولانا کا غصہ

ایک مرتبہ میں ایک مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھنے گیا تو ایک بڑی عمر کے مولانا وعظ فرما رہے تھے۔ بھلائی کی باتیں بیان کرنے کے بعد جب آذان کا وقت ہوا تو آزمانے پرمعلوم ہوا کہ بلند آواز کے آلے میں برقی رو نہ تھی۔ مولانا نے شاگرد لڑکے کو آوازیں دیں تو وہ بھی دیر سے آیا اورآلے کی بجلی بھی کچھ دیر تک بحال نہ ہوئی۔ اب مولانا کو غصّہ آیا تو چونکہ عالم ہونے کی وجہ سے عام گالی کی عادت نہ تھی اسلئے اس لڑکے کو یوں برا کہا " بڑے خبیث الفطرت ہوتم "۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
جمال عتیق (21-04-08)
جواب

Tags
نماز, مسجد, شاگرد, عالم, غصّہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غصے کا دھاگہ Haya 786 گپ شپ 121 18-03-11 05:09 PM
کشمیر پر ایرانی بیان نے بھارت کو غصہ دلا دیا جاویداسد خبریں 1 19-11-10 08:19 PM
غصے کا علاج ابن آدم عمومی بحث 0 18-05-09 10:30 AM
غصہ اور نفرت راشد احمد اپکے کالم 7 07-05-09 08:00 PM
غصے کا دور لاسلکی گپ شپ 1 03-06-08 04:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger