واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




مولوی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-11, 03:53 PM   #1
Member
اجنبی
 
مرمیڈ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 48
کمائي: 2,257
شکریہ: 17
40 مراسلہ میں 139 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking مولوی

مولوی

مولوی صاحب

ایک صاحب کو مسجد میں پہلی بار دیکھ کر مولوی صاحب نے کہا :
”بڑی خوشی کی بات ہے آپ نیکی کے راستے پر آ گئے ضرور آپ کی دین دار بیوی نے آپ کو یہاں آنے کی تلقین کی ہو گی؟“۔

اس صاحب نے جواب دیا:
”جی ہاں! مجھے دو باتوں میں سے ایک کو چننا تھا کہ آپ کا وعظ سنوں یا اس کا“۔
مرمیڈ آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے مرمیڈ کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (25-10-11), فیصل ناصر (01-11-11), قاسمی (01-11-11), نبیل خان (25-10-11), مہتاب (25-10-11), محمدمبشرعلی (25-10-11), احمد نذیر (01-11-11), بنت حوا (25-10-11), حیدر (25-10-11), حیدر Rehan (25-10-11), حسنین ایوب (01-11-11)
پرانا 25-10-11, 03:59 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہا۔
یعنی مولوی صاب کا لیکچر کم اذیت دیتا ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (25-10-11), احمد نذیر (01-11-11), بنت حوا (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 05:10 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہا۔
یعنی مولوی صاب کا لیکچر کم اذیت دیتا ہے
بڑی گل اے جناب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (01-11-11)
پرانا 25-10-11, 07:13 PM   #4
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 02:29 AM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

توبہ ہے ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-11-11), بنت حوا (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 02:39 AM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہتر راستہ چنا اس شخص نے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (01-11-11), نبیل خان (01-11-11), بنت حوا (01-11-11), سیفی خان (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 07:17 AM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا انتخاب کیا اس نے ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (01-11-11), نبیل خان (01-11-11), بنت حوا (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 08:01 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مولوی کا وعظ اذیت نہیں فائدہ دیتا ہے
شرط یہ ہے کہ واقعی مولوی ہو ملوانہ نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔مولوی تو مولا کے ساتھ ملاتا ھے انبیاء کرام علیہم السلام کی طرح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
العلماء ورثۃ الانبیاء
علماءنبیوں کے وارث ہیں
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11), بنت حوا (01-11-11), راجہ اکرام (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 11:31 AM   #9
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر تو واقعی اس کا انتخاب درست تھا
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 08:48 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قاسمی مراسلہ دیکھیں
مولوی کا وعظ اذیت نہیں فائدہ دیتا ہے
شرط یہ ہے کہ واقعی مولوی ہو ملوانہ نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔مولوی تو مولا کے ساتھ ملاتا ھے انبیاء کرام علیہم السلام کی طرح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
العلماء ورثۃ الانبیاء
علماءنبیوں کے وارث ہیں
بالکل ٹھیک فرمایا آپ نے ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
clap, quote, کہا, کم, پہلی, وعظ, ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔, لیکچر, نیکی, مولوی, مسجد, اذیت, بیوی, باتوں, بار, توبہ, تلقین, جواب, حیدر, خوب, خوشی, دیکھ, دین, دیتا, راستے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایل سی ڈی VSایل ای ڈی مانیٹر ALI-OAD Ask Experts ماہرین کی رائے 2 01-07-11 08:53 AM
میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں سونیا ثانی Ask Experts ماہرین کی رائے 1 17-04-09 10:47 PM
اشاعت دین کیلئے ابن حسن رضوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مولانا عون نقوی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:41 AM
بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:11 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger