|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹیچر : بچو ! آپ وعدہ کرو کہ آپ آئندہ زندگی میں کبھی سگریٹ ، شراب ، جوئے جیسی برائیوں کے قریب نہیں جاؤ گے۔
بچے ؛ مِس ہم وعدہ کرتے ہیں ایسا کچھ نہیں کریں گے۔ ٹیچر : زندگی میں آپ لوگ ہمیشہ سچ بولیں گے بچے ؛ جی مِس ۔ ہم وعدہ کرتے ہیں ہمیشہ سچ بولیں گے۔ ٹیچر ؛ بچو ! وعدہ کرو کہ کسی لڑکی کو تنگ نہیں کرو گے۔ بلکہ ہر لڑکی کو اپنی بہن سمجھو گے بچے ؛ جی مِس ہم وعدہ کرتے ہیں۔ ٹیچر ؛ اور بچو ! آخری وعدہ کرو کہ آپ وطن کی خدمت کرو گے۔ وطن کی خاطر جان بھی دے دو گے۔ بچے ؛ جی مِس بالکل دے دیں گے۔ اور ایسی زندگی کا کرنا بھی کیا ہے۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (30-09-10), نیلم خان (03-11-10), نورالدین (30-09-10), مرزا عامر (30-09-10), حسنین ایوب (03-11-10), شبنم (06-11-10), عبدالقدوس (03-11-10), عبداللہ آدم (16-11-10), عدنان دانی (03-11-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حقیقت یہ ہے کہ پر آسائش زندگی کے ہوتے ہوئے انسان وطن کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ دے دے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پر آسائش زندگي اور گناہوں ميں لدہي ہوئي زندگي ميں زمين آسمان كا فرق ہے۔۔۔۔۔اور اوپر ٹيچر جس زندگي كي طرف بچوں كو نہ جانےكاحلف لے رہي ہے زہ پر آسائش نہيں۔۔۔ بلكہ گناہ اور ذلت والي زندگي ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, ہمیشہ, کرتے, گے۔, وطن, وعدہ, قریب, لوگ, لڑکی, آئندہ, اپنی, ایسی, ایسا, بہن, بولیں, بالکل, جیسی, جان, خدمت, دیں, دے, زندگی, سگریٹ, سچ, شراب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا!! وعدے قرآن حدیث تو نہیں | گلاب خان | عمومی بحث | 10 | 08-03-11 01:08 PM |
| آؤ وعدہ کریں ۔۔۔۔۔ | حریم خان | شعر و شاعری | 6 | 08-02-10 10:22 AM |
| کیا وعدہ قرآں و حدیث نہیں ہے؟ | عبداللہ حیدر | اخلاق و آداب | 3 | 27-08-08 12:42 AM |
| وعدے اور یادیں (کیا فرق ہے) | وجدان | عمومی بحث | 3 | 04-04-08 01:30 PM |
| میں وصیت کر سکا کوئی نہ وعدہ لے سکا | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 12:56 PM |