واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے

میاں بیوی ۔۔۔۔؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-10-09, 11:37 AM   #1
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میاں بیوی ۔۔۔۔؟

میاں بیوی ۔۔۔۔؟

دوستو پاک نیٹ کے میاں بیوی کے لطائف کے مقابلے کیلئے ایک فرضی لطیفہ پیش کررہا ہوں
یہ میری اپنی تخلیق نہیں ۔ کہیں پڑھا تھا سو آپ سے شیئر کررہا ہوں ۔
آپ سے گذارش ہے اسے لطیفہ ہی سمجھا جائے اور اسے کسی بحث کیلئے استعمال نہ کیا جائے۔

ایک دفعہ تین دوست اکٹھےکہیں جارہے تھے کہ اچانک ایک ایکسیڈنٹ میں تینوں مرگئے
انہیں جنت سے پہلے ایک عارضی مقام میں الگ تھللگ رکھا گیا -
وہ بہت چیخے چلائے کہ ہم نے تو دنیا میں کچھ بھی نہیں دیکھا ۔ ہماری تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی تھی کہ موت آگئی۔ ہمیں اب تمام تر سہولیا ت کے ساتھ ساتھ حور یں بھی دی جائیں۔
کہا گیا۔ " ٹھیک ہے۔ لیکن آپ کو ایک آزمائش سے گذرنا پڑے گا ۔ پھر آپ کی شادی حوروں سے کردی جائے گی۔"
انہیں ایک تاریک کمرے میں اکٹھا رکھا گیا۔ جہاں مکمل اندھیرا تھا۔ اور بتایا گیا کہ یہاں ایک ماہ تک رہنا ہے۔ یہیں سب کچھ کھانا پینا ، سونا جاگنا ہوگا۔ اور کمرے میں جگہ جگہ پاپڑ رکھے گئے ہیں ان سے بچنا ہے کہ پاوں کے نیچےنہ آجائے۔ جس کا پاوں پا پڑ پر آگیا ۔ اسکی شادی بدروح سے کردی جائے گی

اب جناب تمام دوست اس آزمائش سے صحیح سلامت گذرنے کیلئے مکمل احتیاط سے رہنے لگے
9 دن خیریت سے گذرگئے ۔ دسویں دن ایک دوست کا پاوں پاپڑ پر آگیا۔ فورا اسے فرشتے کمرے سے نکال کر لے گئے اور اسکی شادی بدروح کردی گئی ۔
اب دو دوست خوش ہوئے کہ اب جگہ کھلی ہو گئی ہے۔ بیسویں دن ایک اور دوست کا پاوں پاپڑ پر آگیا
اور فرشتے اسے بھی روتا دھوتا لے گئے۔
اب تیسرا اکیلا رہ گیا۔ اس نے باقی دن خیریت سے گذار لیے
آزمائش پوری ہونے پر اسکی شادی ایک حور سے کردی گئی اور وہ خوشی خوشی رہنے لگا
ایک دن اس نے اپنی حور بیوی سے کہا" تمھیں پتہ ہے میں تمھیں حاصل کرنے کیلئے کتنی تکلیف دہ آزمائش سے گذرا ہوں- " اور اسکے بعد مکمل تفصیل سمجھائی ۔
پھر پوچھا " اچھا تم بتاو۔ تم نے مجھے حاصل کرنے کیلئے کیا کیا؟"
حور نے ٹھینڈی سانس بھری اورکہا
" ہم بھی تین سہیلیاں ایک کمرے میں بند تھیں۔ پھر ایک دن میرا پاوں پاپڑ پہ آگیا"
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Saadalikhan (21-10-09), نیلم خان (27-10-09), ام طلحہ (20-10-09), ابو عمار (20-10-09), احمد بلال (14-11-09), رانا امر (20-10-09), راجہ اکرام (20-10-09), رضی (11-01-10), سحر (23-10-09), شاہ بھائی (15-12-10), شاہ جی 90 (20-10-09), عدنان دانی (19-11-09)
کمائي نے ڈاکٹرنور کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-01-10 رضی sorry for late 50
پرانا 20-10-09, 11:50 AM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا ہا
زبردست کیا بات ہے
واہ واہ واہ
ڈاکٹر جی مزا آ گیا
ویسے ایک بات بتائیں
پلیز ڈاکٹر جی ناراض نہیں ہونا
پاپڑ پر پائوں آپ کا بھی پڑا تھا
کہ نہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (20-10-09), رانا امر (20-10-09)
پرانا 20-10-09, 11:55 AM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا
زبردست کیا بات ہے
واہ واہ واہ
ڈاکٹر جی مزا آ گیا
ویسے ایک بات بتائیں
پلیز ڈاکٹر جی ناراض نہیں ہونا
پاپڑ پر پائوں آپ کا بھی پڑا تھا
کہ نہیں
شاہ جی
کیوں دکھتی رگ پر ہاتھ رکھتے ہو۔۔۔؟

ہمیں تو لگتاہے ۔ ہمارا پاوں پاپڑوں کے پو رے تھیلے پر آگیا تھا۔۔۔۔
ہا ہا
مذاق کر رہا ہوں۔۔۔
شاہ جی ۔۔ الحمد للہ ۔۔
اچھی بیوی ملی ہے۔ لیکن مذاق میں تو میں بہت کچھ لکھتا رہتا رہتا ہوں۔۔
اور میرے کئی دھاگے اسی حوالے سے ہیں۔۔
لیکن شکرہے میری پاک نیٹ پر نہیں آتی ۔۔
نہ اسے شوق ہے۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (20-10-09), شاہ جی 90 (20-10-09)
پرانا 20-10-09, 12:06 PM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈاکٹر صاحب نے منع کیا ہے میں کچھ نہیں بولوں گا
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (20-10-09), رانا امر (20-10-09), شاہ جی 90 (20-10-09)
پرانا 20-10-09, 12:26 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور میں اتنے عرصہ سے پاپڑ کی تلاش میں ہوں کہ اس پر پاؤں رکھوں
لیکن شاید میرے کمرے میں فرشتے پاپڑ رکھنا ہی بھول گئے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (20-10-09), رانا امر (20-10-09)
پرانا 20-10-09, 12:26 PM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
شاہ جی
کیوں دکھتی رگ پر ہاتھ رکھتے ہو۔۔۔؟

ہمیں تو لگتاہے ۔ ہمارا پاوں پاپڑوں کے پو رے تھیلے پر آگیا تھا۔۔۔۔
ہا ہا
مذاق کر رہا ہوں۔۔۔
شاہ جی ۔۔ الحمد للہ ۔۔
اچھی بیوی ملی ہے۔ لیکن مذاق میں تو میں بہت کچھ لکھتا رہتا رہتا ہوں۔۔
اور میرے کئی دھاگے اسی حوالے سے ہیں۔۔
لیکن شکرہے میری پاک نیٹ پر نہیں آتی ۔۔
نہ اسے شوق ہے۔۔
اس حوالے سے آپ بڑے خوش نصیب ہیں ڈاکٹر جی
ہم تو ڈرتے ہی رہتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (20-10-09), رانا امر (20-10-09)
پرانا 20-10-09, 12:26 PM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر صاحب نے منع کیا ہے میں کچھ نہیں بولوں گا
بولیں
ڈاکٹر صاحب کا دل بہت بڑا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (20-10-09), رانا امر (20-10-09)
پرانا 20-10-09, 01:05 PM   #8
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر صاحب نے منع کیا ہے میں کچھ نہیں بولوں گا
بولو سرمد بولو
تمھارا پاون تو میرا خیال ہے سب سے پہلے پاپڑ پر آیا تھا۔۔۔
کیوں راجہ جی۔۔
یاد ہے نا؟
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (20-10-09), راجہ اکرام (20-10-09), شاہ جی 90 (21-10-09)
پرانا 20-10-09, 01:08 PM   #9
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
اور میں اتنے عرصہ سے پاپڑ کی تلاش میں ہوں کہ اس پر پاؤں رکھوں
لیکن شاید میرے کمرے میں فرشتے پاپڑ رکھنا ہی بھول گئے ہیں
بہت شوق ہے راجہ جی آپ کو ۔۔۔ پاپڑ کھانے کا۔۔
کھا لیں گے وہ بھی۔۔
کیوں بے صبرے ہو رہے ہیں۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (20-10-09), راجہ اکرام (20-10-09), شاہ جی 90 (21-10-09)
پرانا 20-10-09, 01:22 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بولو سرمد بولو
تمھارا پاون تو میرا خیال ہے سب سے پہلے پاپڑ پر آیا تھا۔۔۔
کیوں راجہ جی۔۔
یاد ہے نا؟
جی ڈاکٹر صاحب
اور میں نے سنا ہے کہ اس کے بعد ان کے محلے میں کسی کو پاپڑ کی ریڑھی لگانے کی جرات نہیں ہوئی۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (20-10-09), رانا امر (20-10-09), شاہ جی 90 (21-10-09)
پرانا 20-10-09, 01:30 PM   #11
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھہر جائیں ابھی بندوبست کرتی ہوں آپ لوگوں کیلئے پاپڑوں کی ریڑھی کی۔ اپنی حوریں راس نہیں آتیں نا
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (20-10-09), رانا امر (20-10-09), شاہ جی 90 (21-10-09)
پرانا 20-10-09, 01:37 PM   #12
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
ٹھہر جائیں ابھی بندوبست کرتی ہوں آپ لوگوں کیلئے پاپڑوں کی ریڑھی کی۔ اپنی حوریں راس نہیں آتیں نا
بہن جی
بہن جی
آپ نے میرا لطیفہ پڑھا ہے نا۔۔
اس میں تو بے چاری بیوی کو مظلوم دکھایا گیا ہے۔۔
جسکی شادی سزا کے طور پر بدروح سے ہوئی۔۔

ایک دفعہ پھر پڑھ لیں۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور آپ یہ کیا بندوبست کرنے جارہی ہیں۔۔۔
اللہ خیر کرے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (20-10-09), شاہ جی 90 (21-10-09)
پرانا 21-10-09, 05:43 AM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بولو سرمد بولو
تمھارا پاون تو میرا خیال ہے سب سے پہلے پاپڑ پر آیا تھا۔۔۔
کیوں راجہ جی۔۔
یاد ہے نا؟
ہا ہا ہا
لیکن یہ کیا یاد دلایا جا رہا ہے راجہ جی کو
ہمیں بھی تو پتا چلے ڈاکٹر جی
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (21-10-09)
پرانا 21-10-09, 05:44 AM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
ٹھہر جائیں ابھی بندوبست کرتی ہوں آپ لوگوں کیلئے پاپڑوں کی ریڑھی کی۔ اپنی حوریں راس نہیں آتیں نا
توبہ توبہ بہنا
ایسی تو کوئی بات نہیں
ویسے میرا پائوں تو بالکل پاپڑ پر نہیں آیا تھا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (21-10-09)
پرانا 21-10-09, 08:08 AM   #15
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
توبہ توبہ بہنا
ایسی تو کوئی بات نہیں
ویسے میرا پائوں تو بالکل پاپڑ پر نہیں آیا تھا
ہاں بالکل صحیح کہا شاہ جی نے
ان کا پاوں پاپڑ پر نہیں آیا۔۔تھا۔۔
بلکہ
بلکہ

وہ تو
گھروالوں نے
زبردستی رکھوایا تھا۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (21-10-09), شاہ جی 90 (23-10-09)
جواب

Tags
گذارش, پاک, ڈاکٹرنور, لطیفہ, مکمل, موت, بیوی, تلاش, خوش, دل, روتا, شادی, عمار, عارضی, عرصہ, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شیر، بکری اور بیوی ڈاکٹرنور قہقہے ہی قہقے 20 18-01-11 07:10 PM
اگلی ملکہ میری بیوی ہو گی: پرنس چارلس جاویداسد خبریں 1 20-11-10 01:48 PM
بیوی سے تنگ شوہر کی خودکشی جاویداسد خبریں 21 13-07-10 10:16 PM
بندر اور بیوی چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 1 17-01-09 12:24 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger