واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




میرا بچہ ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 07-12-07, 12:22 PM   #1
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرا بچہ ہے

میرا بچہ ہے

ہالی وڈ کی دو اداکارائیں ایک باغ میں سیر کر رہی تھیں ۔ ایک نے دور ایک بچہ گاڑی میں دیکھ کر کہا ۔’’کتنا خوبصورت بچہ ہے ۔‘‘
دوسری نے ذرا نزدیک جا کر کہا ۔ ’’ارے یہ تو میرا بچہ ہے‘‘
پہلی نے پوچھا ۔ ’’کیا تمہیں یقین ہے کہ یہ تمہارا ہی بچہ ہے؟‘‘
دوسری نے جواب دیا ۔ ’’ہاں کیونکہ میں اپنے بچے کی آیا کو اچھی طرح سے پہچانتی ہوں۔۔۔۔
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
جواب, سیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger