واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




میری دعا دوستوں کے لیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-10, 09:08 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میری دعا دوستوں کے لیے

میری دعا دوستوں کے لیے

یااللہ میرے دوستوں کی یہ عید کامیاب عید بنا جہاں جہاں یہ مانگنے جائیں وہاں عزت سے گوشت عطا فرما دینا آمین
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
پرانا 15-11-10, 09:55 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جان آپ کا ارادہ اس بار کوئی زیادہ گوشت اکٹھا کرنے کا تو نہیں ۔؟لگتا ہے جمبو سائز فریزر لے لیا ہے قسطوں پر آپ نے۔
__________________
ہم ہار کے بھی جیت گئے۔ اور وہ جیت کے بھی ہار گئے۔
قاسم شاہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-10, 10:10 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قاسم شاہ مراسلہ دیکھیں
بھائی جان آپ کا ارادہ اس بار کوئی زیادہ گوشت اکٹھا کرنے کا تو نہیں ۔؟لگتا ہے جمبو سائز فریزر لے لیا ہے قسطوں پر آپ نے۔
ہاں جی اور آپ جیسے دوستوں سے ہی تو بھروانا ہے اسکو تو پرسوں شروع ہو جانا ٹھیک ہے برا مت منانا مذاق ہے چندہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-10, 10:20 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
ہاں جی اور آپ جیسے دوستوں سے ہی تو بھروانا ہے اسکو تو پرسوں شروع ہو جانا ٹھیک ہے برا مت منانا مذاق ہے چندہ
بھائی جان آپ آجانا ۔ہم آپ کو گوشت بھی دیں گے اور چندہ بھی ۔ ان شاءاللہ ۔مذاق نہیں ہے۔
قاسم شاہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-10, 10:29 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قاسم شاہ مراسلہ دیکھیں
بھائی جان آپ آجانا ۔ہم آپ کو گوشت بھی دیں گے اور چندہ بھی ۔ ان شاءاللہ ۔مذاق نہیں ہے۔
میرے مالک کا لاکھ لاکھ شکر ہے اس نے ہمارا ہاتھ دینے والا بنایا ہے اور مجھے دینا ہی پسند ہے کسی سے لینا نہیں آپکو چاہیے تو آجانا انشاءاللہ کبھی زندگی میں کہی سے نہیں ملا ہو گا آپکو اتنا ملے گا ۔دینے والا اللہ کی ذات ہے لیکن وسیلہ ہم بنے گے حقیقت ہے میرے لال
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرما, کوئی, کامیاب, گوشت, یااللہ, وہاں, لیا, لے, مانگنے, اکٹھا, ارادہ, بھائی, بنا, بار, جہاں, جان, جائیں, دینا, دوستوں, دعا, زیادہ, سائز, شروع, عید, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گھر کا ایک ایک کونہ دوستوں کو دکھایا The Great قہقہے ہی قہقے 2 20-12-10 07:27 PM
تارکین وطن دوستوں سے راہنمائی درکار ہے عبدالقدوس کیرئر کی راہنمائی 65 14-10-10 07:38 PM
صبح بخیر دوستوں ایس اے نقوی عمومی بحث 112 17-09-09 12:46 PM
ننھے منھے دوستوں کے لیئے تحفہ رضی بچوں کے گیمز 2 05-07-09 02:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger