|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
’’بعض اوقات ڈاکٹر اپنی بے پروائی سے موت اور زندگی کے درمیان فاصلے بہت کم کردیتے ہیں ۔‘‘
آپریشن ٹیبل پر مریض کو دیکھتے ہوئے سینئر سرجن نے نئے سرجن سے کہا۔ ’’آپ نے یہ کیسا آپریشن کیا ہے ؟‘‘ نئے سرجن نے چونک کر جواب دیا۔’’کیا اس کا آپریشن کرنا تھا ، میں نے تو پوسٹ مارٹم کیا ہے‘‘۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|