|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاگل خانے میں دو دوست بیٹھے تھے۔ ایک دوسرے سے بچپن کے واقعات شئیر کررہے تھے۔
ایک پاگل بولا : یار جب میں 4 سال کا تھا ۔ ایک دن سڑک پر کھیل رہا تھا۔ اچانک ایک ٹرک آیا اور اس نے مجھے ٹکر ماری " دوسرے پاگل :" اوہ یار ۔ یہ تو بڑا خطرناک حادثہ تھا۔ اچھا یہ بتاؤ ۔ تم اس حادثے میں مر گئے تھے یا بچ گئے" پہلا پاگل : " یار مجھے کیا پتہ ۔ میں تو اس وقت 4 سال کا بچہ تھا "
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (17-12-11), rana ammar mazhar (17-12-11), skjatala (16-12-11), ارشد کمبوہ (16-12-11), بنت حوا (16-12-11), حسن قادری (16-12-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مفتی صاحب کتنی عمر تھی اس وقت آپ کی؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شائد فونٹ چھوٹا ہے چار سال عمر تھی آپکی بھیا جی
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک پاگل بیٹھا کچھ لکھ رہا تھا پاگل خانے کا افسر آگیا
افسر نے پو چھا بھئی کیا کر رہے ہو پا گل خط لکھ رہا ہوں افسر کس کو پا گل جناب اپنے آپ کو افسر دکھاو تو سہی کیا لکھا ہے پا گل ہنستے ہوے ابھی مجھے ملا ہی کہاں ہے جو میں تم کو دکھاوں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (17-12-11), rana ammar mazhar (17-12-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہا ، گڈ ہے ۔۔۔۔۔۔شکریہ
|
|
|
|
| Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (17-12-11) |
![]() |
| Tags |
| کھیل, کررہے, ٹکر, ٹرک, پاگل, پتہ, وقت, واقعات, مر, آیا, اوہ, اچانک, بڑا, بچہ, بچپن, بتاؤ, تھا۔, حادثہ, حادثے, خانے, خطرناک, دوست, دوسرے, سڑک, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جہنمی طالبانی دہشت گرد۔۔۔۔’مجھے تو جنت میں ہونا چاہیے تھا‘ | منتظمین | پاکستان میں دہشت گردی | 56 | 06-06-11 06:29 PM |
| پتہ نشان تو اس نے نہیں بتایا تھا | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 2 | 13-04-11 03:20 PM |
| ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا | محمدعمر | شعر و شاعری | 2 | 14-11-09 09:35 AM |
| قائد نے تو دیا نہیں تھا ایسا پاکستان | فرحان دانش | میرا پاکستان | 2 | 15-08-09 01:49 PM |