واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




میں کہاں سوؤں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-12-07, 01:35 PM   #1
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں کہاں سوؤں؟

میں کہاں سوؤں؟

گرمیوں کے دن تھے۔ شام کا وقت تھا۔ یاسر نے ماں سے کہا:

"میں دوستوں کے ساتھ فلم دیکھنے جارہاہوں۔ میرے لیے کھانا رکھ دینا ۔ آکر کھالوں گا۔ اور ہاں! میرا بستر صحن میں لگا دینا"

فلم دیکھنے کے بعد یاسر اور اس کے دوستوں نے ہوٹل میں کھانا کھالیا۔

جب واپس گھر آیا تو سب سوئے ہوئے تھے۔ مگر اس کا بستر کہیں نہیں تھا۔

وہ ماں کے پاس آیا جو گہری نیند سوئ ہوئ تھی اور کہا:

ماں! میرا بستر کہاں لگایا ہے؟

ماں نے نیند بھری آواز میں کہا:

"باورچی خانے میں"

یاسر سمجھ گیا کہ ماں کھانے کا کہہ رہی ہے۔ اس نے ذرا زور سے پھر پوچھا:

نہیں ماں! میں کہاں سوؤں؟

ماں نے نیند بھرے آواز میں جواب دیا:

" چھوٹی والی دیگچی میں"
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نیند, ماں, جواب, شام, صحن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماں جیسی ہستی دُنیامیں ہے کہاں؟ زارا گپ شپ 4 27-01-11 04:02 PM
لڑکے بمقابلہ لڑکیاں؟ عامرشہزاد گپ شپ 1015 09-11-09 10:05 AM
ہم کیا جشن منایئں؟ سیپ گپ شپ 5 27-08-08 03:31 PM
تجھے سب ہے پتہ ۔ہے نا ماں؟ رضا شعر و شاعری 9 20-05-08 03:52 PM
اے دل الجھ گیا ہے مذاقِ نظر کہاں؟ میاں شاہد جگن ناتھ آذاد 2 19-05-08 11:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger