|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
"نئی فنی گیم" ساتھ ساتھ حل کرتے جائیں ورنہ سمجھ نہیں آئے گا۔۔۔۔ سب سے پہلے ایک سے نو تک کوئی نمبر اپنے مائنڈ میں رکھ لیں۔۔ ٹھیک۔۔۔ پھر اس میں 5 جمع کریں۔۔ پھر 2 سے ضرب دیں۔۔۔ پھر 2 جمع کر دیں۔۔ پھر اسے 5 سے ضرب دیں۔۔ جو جواب آئے اس میں سے 8 منفی کر دیں۔۔ پھر 2 سے ضرب کر کے اس میں 5 جمع کریں۔۔ جو جواب آئے ایک خالی پیج پر لکھ لیں۔ پھر اس پیج کا جہاز بنا کر اُڑائیں اور اینجوئے کریں۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اوہ تسیں تاں ہتھ کر گئے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی ٹیپ دی ھے آپ نے
وسلام۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, magenta, size, فنی, کوئی, کرتے, گیم, پہلے, پیج, نو, نئی, منفی, اپنے, اسے, بنا, جہاز, جواب, جمع, جائیں, حل, خالی, رکھ, سمجھ, ساتھ, ضرب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|