|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ڈاکٹر نے ایک نوجوان عورت کے زخمی بازو کی ڈریسنگ کرتے ہوئے کہا۔ ’’میں اب تک نہیں سمجھ سکا کہ آپ کو کس جانور نے کاٹا ہے ۔ نہ تو کتے کا کاٹا ہوا نشان اتنا بڑا ہوتا ہے اور نہ بلی کا کاٹا ہوا نشان اتنا چھوٹا ۔‘‘
’’مجھے کسی جانور نے نہیں کاٹا۔‘‘ عورت نے جواب دیا ۔ ’’یہ ایک عورت کے کاٹے کا نشان ہے جس نے مجھے اپنے شوہر کے ساتھ دیکھ لیا تھا‘‘۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| جواب, عورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|