|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک لڑکے نے کالج میں پہلے دن ایک لڑکی سے پوچھا ۔'' آپ کی تعریف۔''
لڑکی نے شرارت سے کہا ''سب مجھے بہن کہتے ہیں'' '' بڑی خوشی ہوئی آپ سے مل کر۔'' لڑکے نے مصافحے کے لیئے اپنا ہاتھ بڑھاتے ہوئے کہا ۔'' مجھے سب بہنوئی کہتے ہیں۔'' ![]() ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خواتین کی محفل میں ذکر یہ چل نکلا کہ رات کے وقت بچے کو دوبارہ دودھ دینا ہوتا ہے تو بیوی اور شوہر میں سے کون دودھ دے۔۔۔۔؟ ایک خاتون نے اپنی دادی اماں سے پوچھا۔ دادی آپ بتائیں !! آپ کے زمانے میں اس وقت کیا ہوتا تھا؟؟ دادی اماں نے مسکراتے ہوئے کہا'' بھئی میرے میاں تو دودھ دے ہی نہیں سکتے تھے تھے۔۔۔۔۔ کیوں کہ ہمارے وقت میں تو بوتل کا رواج شروع نہیں ہوا تھا۔ ''۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ آپی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتا, ہاتھ, کالج, پہ, پہلے, پوچھا, وقت, لیئے, لڑکی, چل, میاں, مل, محفل, اپنی, بیوی, بچے, تھا۔, خوشی, دینا, ذکر, رات, زمانے, شوہر, شروع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|