واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




وجہ تسمیہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-02-12, 09:38 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وجہ تسمیہ

وجہ تسمیہ

آپریشن کے بعد ہوش میں آنے پر ادھیڑ عمر مریض نے نرس سے کہا ۔
ابھی تھوڑی دیر پہلے میرا خیال تھا کہ میں مر چکا ہوں ۔ مگر کچھ غور کرنے پر مجھے معلوم ہوا کہ میں زندہ ہوں‌ ۔
آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ آپ زندہ ہیں‌ ؟ نرس نے سوال کیا ۔
مجھے اپنے پیر یخ محسوس ہو رہے تھے ۔ مریض نے جواب دیا ۔ میں نے سوچا میں اگر جہنم میں ہوں تو میرے پاؤں ٹھنڈے نہیں ہونے چاہیے ۔ پھر تھوڑی دیر بعد مجھے اپنی بیوی کی آواز سنائی دی ۔ تو میں نے سوچا بیوی یہاں موجود ہے تو اس کا مطلب ہے کہ میں جنت میں بھی نہیں ہوں ۔ بس ثابت ہوا کہ میں زندہ ہوں‌
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (08-02-12), skjatala (05-02-12), فیصل ناصر (05-02-12), مرزا عامر (25-02-12), بنت حوا (05-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تسکین نہ ہو جس سے وہ راز بدل ڈالو بنت حوا شعر و شاعری 12 28-11-11 01:11 AM
غلطی تسلیم کرلے اخترحسین ایس ایم ایس 1 18-10-09 04:59 PM
جہاد کا نا قا بلِ تسِخیر سامان sahj جہاد 0 16-10-09 05:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger