واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




وکیوم کلینر

اس موضوع کے 5 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 122 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-05-09, 01:16 AM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,088
ميرا موڈ:
شکریہ: 954
1,402 مراسلہ میں 3,866 بارشکریہ ادا کیا گیا
Red face وکیوم کلینر

وکیوم کلینر

سیلز مین نے شہر سے دور ایک گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا - ایک ادھیڑ عمر خاتون نے دروازہ کھولا۔ سیلز مین نے کسی بات کیئے بغیر خاتون کو تقریبا دھکیلتے ہوئے اندر داخل ہوا اور کمرے کے درمیان جا کر اپنی کالے پلاسٹک بیگ سے گائے کا گوبر اور دوسرا گند کچرا فرش پر انڈیل دیا۔

خاتون نے حیرت سے اس کی طرف دیکھا اور پوچھا یہ کیا کر رہے ہو؟

محترم خاتون ! سیلز مین نے جواب دیتے ہوئے اپنے دوسرے تھیلے سے ایک ویکیوم کلینر نکالتے ہو کہا، اگر میں اگلے پانچ منٹ میں اس گند کی صفائی اس طاقتور ویکیوم کلینر سے نہ کردوں تو میں یہ سب کچھ خود کھا لوں گا۔

تمہیں چلی ساس چاہیئے یا ٹماٹو کیچپ ؟ خاتون نے انتہائی اطمینان سے پوچھا

وہ کس لیئے خاتون ؟ اب حیران ہونے کی باری سیلز مین کی تھی

خاتون نے جواب دیا - ہم ابھی آدھا گھنٹا پہلے ہی اس گھر میں شفٹ ہوئے ہیں اور بجلی نہیں ہے















اس لطیفے کا سبق :
کسی بھی پروجیکٹ کو شروع کرنے سے پہلے ساری متعلقہ معلوما ت ضرور حاصل کر لیں

والسلام

طاہر
__________________
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (23-05-09), فیصل ناصر (23-05-09), چیتا چالباز (01-06-09), wajee (01-06-09), yashaka (01-06-09), سحر (23-05-09), عبداللہ حیدر (23-05-09)
پرانا 23-05-09, 11:46 AM   #2
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,268
کمائي: 140,252
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,569
5,887 مراسلہ میں 14,195 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب طاہر بھائی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (06-12-09)
پرانا 01-06-09, 07:48 PM   #3
Senior Member
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,548
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی کمال کی شئرنگ ہے، مجھے بہت اچھا لگا مزاق میں سمجھانے کا طریقہ
مزید کا واقعی ہی انتظار رہے گا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-06-09, 09:21 PM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,088
ميرا موڈ:
شکریہ: 954
1,402 مراسلہ میں 3,866 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
بہت ہی کمال کی شئرنگ ہے، مجھے بہت اچھا لگا مزاق میں سمجھانے کا طریقہ
مزید کا واقعی ہی انتظار رہے گا۔

پسند کرنے کا شکریہ !

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-06-09, 09:28 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,383
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لطیفہ میں نے کل ہی نونہال میں پڑھا تھا بس الفاظ کا ردوبدل ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 11:49 PM   #6
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,088
ميرا موڈ:
شکریہ: 954
1,402 مراسلہ میں 3,866 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
یہ لطیفہ میں نے کل ہی نونہال میں پڑھا تھا بس الفاظ کا ردوبدل ہے



نونہال پڑھے ہوئے تو کئی برس بیت گئے، ویسے مجھے لگتا ہے کہ یہ لطیفہ دنیا میں ایک ہی شخص بناتا ہے باقی سب اس سے ہی کاپی کرتے ہیں

پسند کرنے کا شکریہ

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
کمال, لطیفہ, بھائی, جواب, شہر, شخص, طاقتور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger