واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ٹرانسلیشن کی وجہ سے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-11, 03:13 PM   #1
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ٹرانسلیشن کی وجہ سے۔

ٹرانسلیشن کی وجہ سے۔

ایک سٹوڈنٹ انگلش کے پیپر میں فیل ہوگیا۔
ٹرانسلیشن کی وجہ سے۔
1ٌ۔ میں ایک عام آدمی ہوں۔
I am a mango man.

2۔ مجھے انگلش آتی ہے۔
English comes to me.

3۔ میرا تعلق ہری پور ہزارہ سے ہے۔
I belong to Green pur thousanda.

4۔ سڑک پر گولیاں چل رہی ہیں۔
Tablets are walking on the road.
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام

Last edited by ارشد کمبوہ; 24-04-11 at 11:11 AM.
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (27-04-11), skjatala (25-04-11), یاسر عمران مرزا (24-04-11), ننھا بچہ (23-04-11), محمد عاصم (23-04-11), مرزا عامر (27-04-11), احمد بلال (27-04-11), سیفی خان (28-04-11), عبیداللہ عبید (24-04-11), عبدالقدوس (23-04-11), عبداللہ آدم (23-04-11)
پرانا 23-04-11, 03:15 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

green pur thousanda

عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-04-11), ارشد کمبوہ (24-04-11)
پرانا 23-04-11, 03:50 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا
زبردست
جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-04-11), ارشد کمبوہ (24-04-11)
پرانا 24-04-11, 10:09 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غلط ترجمہ نگاری کی وجہ سے ایک دفعہ پاکستان (ایوبی دور میں) میں ملکی سطح پر توڑ پھوڑ ہوئی تھی اور اس کی وجہ ایک عربی مترجم کا غلط ترجمہ تھا ، پورا واقعہ یاد نہیں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-04-11), ارشد کمبوہ (24-04-11), عبداللہ آدم (24-04-11)
پرانا 24-04-11, 11:43 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب اچھی ٹرانسلیشن کی ہے ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (25-04-11)
پرانا 24-04-11, 11:49 AM   #6
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
غلط ترجمہ نگاری کی وجہ سے ایک دفعہ پاکستان (ایوبی دور میں) میں ملکی سطح پر توڑ پھوڑ ہوئی تھی اور اس کی وجہ ایک عربی مترجم کا غلط ترجمہ تھا ، پورا واقعہ یاد نہیں ۔
السلام علیکم
کیا کوئی بھائی اس تاریخی واقعے کے بارے میں معلومات دے سکتا ہے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-04-11, 12:05 PM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا ہا۔ زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (25-04-11)
پرانا 24-04-11, 12:28 PM   #8
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ اے کیو بھائی کا کارنامہ لگتا ہے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (25-04-11)
پرانا 27-04-11, 09:34 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
کیا کوئی بھائی اس تاریخی واقعے کے بارے میں معلومات دے سکتا ہے۔
"میں ایک واقعہ آپ کو سنانا چاہوں گا جس کا میں عینی شاہد ہوں ۔1979ء میں بیت اللہ پر جب کچھ جذباتی نوجوانوں نے قبضہ کیا تو میری ڈیوٹی اس وقت پاکستانی وزارتِ خارجہ میں تھی ۔اتفاق سے اس واقعہ کی اطلاع جب دفتر میں موصول ہوئی تومیں میز پر موجود نہیں تھا ۔میرے ایک ساتھی مترجم نے، جو علی گڑھ کے پڑھے ہوئے تھے ، اس کی فوری رپورٹ تیارکرکے حکومتِ پاکستان کو بھجوادی ، لیکن عربی سے مناسب واقفیت نہ ہونے کی وجہ سے ایک ایسی بھیانک غلطی ان سے سرزد ہوئی کہ اس کا بھاری نقصان حکومتِ پاکستان کو اٹھانا پڑا ۔ ہوا یوں کہ سعودی حکومت کی طرف سے فراہم کردہ عربی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ " بعض الخارجین علی النظام "یعنی حکومت کے کچھ باغیوں نے بیت اللہ پرقبضہ کرلیا ہے ۔ عربی میں " خرج " کے ساتھ جب " علیٰ " کا صلہ آئے تو اس کا مطلب بغاوت کرنا ہوتا ہے ، لیکن میرے ساتھی مترجم اس سے واقف نہیں تھے ،چنانچہ انہوں نے ترجمہ کردیا کہ Some non-Muslims have captured the Kaba. ، یعنی کچھ غیر مسلموں نے بیت اللہ پر قبضہ کرلیا ہے ۔میں جب اگلے دن دفتر میں گیا اور رپورٹ کی کاپی دیکھی تو میں نے سر پکڑلیا اور اپنے ساتھی سے کہا کہ یہ آپ نے کیا کردیا ؟ کم ازکم ترجمہ چیک تو کرالیتے ۔ میں نے کہا کہ فوراً پاکستان کا ریڈیو آن کرو ۔ سعودیہ وقت کے مطابق آٹھ بجے جبکہ پاکستان کے وقت کے مطابق دس بجے کی خبریں نشر ہورہی تھیں اور ان میں بتایا جارہا تھا کہ یہاں کے علمائے کرام امریکی سفارت خانے کو جلا چکے ہیں ۔ ظاہر ہے ، اگر یہ خبر نشر ہوگی کہ کعبہ پر کافروں نے قبضہ کرلیا ہے تو رد عمل یہی ہوگا ۔ بعد میں حکومت ِ پاکستان کو کروڑوں روپے خرچ کرکے ایمبیسی کی مرمت کرانا پڑی کیونکہ بین الاقوامی ضابطوں کے مطابق ہماری حکومت اس کی حفاظت کی ذمہ دار تھی۔"

دینی مدارس میں عربی زبان کی تعلیم کا منہج

یہ واقعہ "ایوبی" دور کا نہیں بلکہ ایک اور جنرل صاحب کے دور کا ہے چونکہ واقعہ پوری طرح یاد نہیں تھا اس لیے ذہن گڑبڑا گیا ذرا۔میں اس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-04-11), مرزا عامر (27-04-11), احمد بلال (27-04-11), ارشد کمبوہ (27-04-11)
پرانا 27-04-11, 10:11 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیسی بھی ٹرانسلیشن ہے میں تو اسے سراہتا ہوں۔ یہ دو چیزوں کی نشاندہی کرتی ہے
طالب علم نے رٹا نہیں لگایا۔
طالب علم نے دل لگا کے پڑہا بھی نہیں ہے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
فریدون (27-04-11), مرزا عامر (27-04-11), ارشد کمبوہ (27-04-11), عبیداللہ عبید (27-04-11)
جواب

Tags
comes, green, pur, road, size, فیل, ہا, ہزارہ, گولیاں, ٹرانسلیشن, پیپر, پور, پاکستان, وجہ, چل, walking, آتی, آدمی, انگلش, تعلق, سٹوڈنٹ, سڑک, سے۔, عربی, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger